یادگاری تقریب پر پہلی بار آنے والے ایک شخص کا خیرمقدم کِیا جا رہا ہے۔‏

مسیحی زندگی اور خدمت —اِجلاس کا قاعدہ اپریل 2019ء

بات‌چیت کے لیے تجاویز

یسوع مسیح کی موت کے حوالے سے بات‌چیت شروع کرنے اور جاری رکھنے کے لیے تجاویز

پاک کلام سے سنہری باتیں

غیرشادی‌شُدہ رہنا ایک نعمت ہے

غیرشادی‌شُدہ مسیحی اپنی صورتحال سے زیادہ فائدہ کیسے حاصل کر سکتے ہیں؟‏

پاک کلام سے سنہری باتیں

یہوواہ وفادار ہے

جب ہمیں کسی آزمائش کا سامنا ہوتا ہے تو یہوواہ ہمیں ایسی چیزیں فراہم کرتا ہے جن کی مدد سے ہم ثابت‌قدم رہ سکتے ہیں۔‏

مسیحیوں کے طور پر زندگی

آپ یادگاری تقریب کے لیے تیاری کیسے کریں گے؟‏

ہمیں اِس خاص تقریب کے لیے اپنے دلوں کو تیار کرنا چاہیے۔‏ ہم ایسا کیسے کر سکتے ہیں؟‏

پاک کلام سے سنہری باتیں

‏”‏خدا سب کا حاکم“‏ ہوگا

اُن لوگوں کا مستقبل بہت شان‌دار ہوگا جو یہوواہ کے وفادار رہتے ہیں۔‏

پاک کلام سے سنہری باتیں

یہوواہ ”‏بڑی تسلی بخشتا ہے“‏

ایک ذریعہ جس سے یہوواہ ہمیں تسلی بخشتا ہے،‏ کلیسیا ہے۔‏

مسیحیوں کے طور پر زندگی

یہوواہ سے تعلیم پائیں

ہمارا عظیم مُعلم یہوواہ ہمیں سب سے بہترین تعلیم دیتا ہے۔‏