مسیحی زندگی اور خدمت —اِجلاس کا قاعدہ اگست 2016ء
پیشکش کے لیے تجاویز
رسالے ”جاگو!“ اور کتاب ”خدا کی سنیں اور ہمیشہ کی زندگی پائیں“ کے لیے تجاویز۔ اِس نمونے کے مطابق خود پیشکش بنائیں۔
پاک کلام سے سنہری باتیں
حقتعالیٰ کے پردے میں رہیں
یہوواہ کے ’پردے‘ میں رہنے سے ہم روحانی طور پر کیسے محفوظ رہ سکتے ہیں؟ (زبور 91)
مسیحیوں کے طور پر زندگی
گواہی دینے کے کام میں اپنی مہارتوں کو نکھاریں—بائبل کورس کرنے والوں کی مدد کریں تاکہ وہ اپنی زندگی کو یہوواہ کے لیے مخصوص کریں اور بپتسمہ لیں
اپنی زندگی یہوواہ خدا کے لیے مخصوص کرنا اور بپتسمہ لینا ضروری کیوں ہے؟ ہم بائبل کورس کرنے والے لوگوں کی یہ قدم اُٹھانے میں کیسے مدد کر سکتے ہیں؟
پاک کلام سے سنہری باتیں
بڑھاپے میں بھی روحانی طور پر پھل لاتے رہیں
زبور 92 میں بتایا گیا ہے کہ خدا کے بندے بڑھاپے میں بھی روحانی طور پر پھل لاتے ہیں۔
پاک کلام سے سنہری باتیں
یہوواہ خدا یاد رکھتا ہے کہ ہم خاک ہیں
داؤد نے زبور 103 میں مثالیں دے کر بتایا کہ یہوواہ خدا کس قدر رحیم ہے۔
پاک کلام سے سنہری باتیں
”[یہوواہ] کا شکر کرو“
زبور 106 کی آیتوں سے ہم سیکھتے ہیں کہ ہم یہوواہ کی نعمتوں کے لیے شکرگزاری کا جذبہ کیسے پیدا کر سکتے ہیں اور اِسے برقرار رکھ سکتے ہیں۔
پاک کلام سے سنہری باتیں
”اُن کے عوض مَیں اُسے کیا دوں؟“
زبور نویس نے یہوواہ خدا کا شکر ادا کرنے کے لیے کیا عزم کِیا؟ (زبور 116)
مسیحیوں کے طور پر زندگی
پاک کلام سے سچائی سکھائیں
پیشکش کے لیے ایک نئی تجویز کے ذریعے دوسروں کو بائبل سے ایک سادہ سی سچائی سکھائیں۔
مسیحیوں کے طور پر زندگی
اکتوبر میں مینارِنگہبانی کو تقسیم کرنے کی خاص مہم
اِس رسالے میں بتایا گیا ہے کہ خدا ہمیں کیسے تسلی دیتا ہے۔