پاک کلام سے سنہری باتیں
یہوواہ اپنے بندوں کو منظم کرتا ہے
[ویڈیو ”گنتی کی کتاب کا تعارف“ چلائیں۔]
خیمۂاِجتماع کے چاروں طرف بنیاِسرائیل کے تین تین قبیلوں نے خیمے لگائے تھے۔ (گن 1:52، 53؛ م95 1/3 ص. 9 پ. 4)
اِن خیموں میں رہنے والے بنیاِسرائیل کی تعداد شاید 30 لاکھ یا اِس سے زیادہ تھی۔ (گن 2:32، 33؛ آئیٹی-1 ص. 397 پ. 4)
یہوواہ چاہتا ہے کہ اُس کے بندے منظم طریقے سے اُس کی عبادت کریں۔ وہ بنیاِسرائیل سے بھی یہ چاہتا تھا اور وہ آج ہم سے بھی یہی چاہتا ہے۔—1-کُر 14:33، 40۔
خود سے پوچھیں: ”مَیں کیسے ظاہر کر سکتا ہوں کہ مَیں یہوواہ کی تنظیم کی پوری طرح سے حمایت کرتا ہوں؟“