پاک کلام سے سنہری باتیں
یہوواہ کے حکم نہ ماننے کا بُرا انجام
میکاہ نے اپنی ماں کے چاندی کے سکے چوری کیے۔ (قضا 17:1، 2)
میکاہ نے بُتپرستی کی اور یہوواہ کی عبادت کے اِنتظام کے لیے احترام نہیں دِکھایا۔ (قضا 17:4، 5، 12؛ آئیٹی-2 ص. 390-391)
میکاہ خالی ہاتھ رہ گیا۔ (قضا 18:24-26؛ آئیٹی-2 ص. 391 پ. 2)
خود سے پوچھیں: ”یہوواہ کی بات ماننے سے مجھے کیا فائدے ہوئے ہیں؟“