14-20 فروری
1-سموئیل 3-5
گیت نمبر 1 اور دُعا
اِبتدائی کلمات (1 منٹ)
پاک کلام سے سنہری باتیں
”یہوواہ ہماری صورتحال کو دھیان میں رکھتا ہے“: (10 منٹ)
سنہری باتوں کی تلاش: (10 منٹ)
1-سمو 3:3—ہم کیوں کہہ سکتے ہیں کہ سموئیل پاکترین مقام میں نہیں سوئے تھے؟ (م05 15/3 ص. 21 پ. 6)
آپ نے 1-سموئیل 3-5 ابواب سے یہوواہ، مُنادی یا کسی اَور حوالے سے کون سی سنہری باتیں سیکھی ہیں؟
تلاوت: (4 منٹ) 1-سمو 3:1-18 (تعلیم اور تلاوت، نکتہ نمبر 10)
شاگرد بنانے کی تربیت
پہلی ملاقات: (3 منٹ) باتچیت کے لیے دی گئی تجویز کے مطابق بات شروع کریں۔ پھر قاعدہ ”اب اور ہمیشہ تک خوشیوں بھری زندگی!“ سے بائبل کورس کی پیشکش کریں۔ (تعلیم اور تلاوت، نکتہ نمبر 11)
واپسی ملاقات: (4 منٹ) باتچیت کے لیے دی گئی تجویز کے مطابق بات شروع کریں۔ پھر قاعدہ ”اب اور ہمیشہ تک خوشیوں بھری زندگی!“ پیش کریں اور اِس کے سبق نمبر 1 سے بائبل کورس شروع کرائیں۔ (تعلیم اور تلاوت، نکتہ نمبر 15)
بائبل کورس: (5 منٹ) قاعدہ خوشیوں بھری زندگی! سبق نمبر 3، نکتہ نمبر 6 (تعلیم اور تلاوت، نکتہ نمبر 14)
مسیحیوں کے طور پر زندگی
”ہم سموئیل سے کیا سیکھتے ہیں؟“ (15 منٹ) سامعین سے باتچیت۔ ویڈیو ”اِن سے سیکھیں—سموئیل“ چلائیں۔
بائبل کا کلیسیائی مطالعہ: (30 منٹ) گھریلو زندگی، حصہ 3
اِختتامی کلمات (3 منٹ)
گیت نمبر 94 اور دُعا