پاک کلام سے سنہری باتیں
یہوواہ ہماری صورتحال کو دھیان میں رکھتا ہے
سموئیل کو لگا کہ عیلی نے اُنہیں آواز دی ہے۔ (1-سمو 3:4-7؛ م18.09 ص. 22 پ. 3)
یہوواہ نے سموئیل پر ظاہر کِیا کہ اُس نے اُنہیں آواز دی تھی۔ (1-سمو 3:8، 9)
یہوواہ نے سموئیل کی کمعمری کی وجہ سے اُن کی صورتحال کو دھیان میں رکھا۔ (1-سمو 3:15-18؛ م18.09 ص. 22 پ. 4)
خود سے پوچھیں: ”مَیں کن طریقوں سے ظاہر کر سکتا ہوں کہ مَیں دوسروں کی صورتحال کو دھیان میں رکھتا ہوں پھر چاہے وہ چھوٹے ہوں یا بڑے؟ مَیں عبادتوں پر کیسے ظاہر کر سکتا ہوں کہ مَیں دوسروں کی صورتحال کو دھیان میں رکھتا ہوں؟“