24-30 جنوری
رُوت 1-2
گیت نمبر 108 اور دُعا
اِبتدائی کلمات (1 منٹ)
پاک کلام سے سنہری باتیں
”اٹوٹ محبت کریں“: (10 منٹ)
سنہری باتوں کی تلاش: (10 منٹ)
رُوت 1:20، 21—نعومی نے کیوں کہا کہ یہوواہ اُن کے ساتھ تلخی سے پیش آیا ہے؟ (م05 1/3 ص. 27 پ. 2)
آپ نے رُوت 1-2 ابواب سے یہوواہ، مُنادی یا کسی اَور حوالے سے کون سی سنہری باتیں سیکھی ہیں؟
تلاوت: (4 منٹ) رُوت 1:1-17 (تعلیم اور تلاوت، نکتہ نمبر 10)
شاگرد بنانے کی تربیت
پہلی ملاقات: (3 منٹ) باتچیت کے لیے دی گئی تجویز کے مطابق بات شروع کریں۔ ایک ایسے اِعتراض کا جواب دیں جو آپ کے علاقے میں اکثر اُٹھایا جاتا ہے۔ (تعلیم اور تلاوت، نکتہ نمبر 12)
واپسی ملاقات: (4 منٹ) باتچیت کے لیے دی گئی تجویز کے مطابق بات شروع کریں۔ ویڈیو ”بائبل میں دلچسپی کیوں لیں؟“ دِکھائیں (منظر کے دوران ویڈیو نہ چلائیں)۔ (تعلیم اور تلاوت، نکتہ نمبر 9)
تقریر: (5 منٹ) ایمان ظاہر کریں، ص. 43-44 پ. 5-9—موضوع: کون سی چیز ایک خاندان کو مکمل بناتی ہے؟ (تعلیم اور تلاوت، نکتہ نمبر 20)
مسیحیوں کے طور پر زندگی
”یہوواہ کی اٹوٹ محبت کا یقین رکھیں“: (15 منٹ) سامعین سے باتچیت۔ ویڈیو ”2019ء میں منتظمین کی کمیٹی کی رپورٹ“ چلائیں۔
بائبل کا کلیسیائی مطالعہ: (30 منٹ یا اِس سے کم) یسوع مسیح راستہ، ص. 317
اِختتامی کلمات (3 منٹ)
گیت نمبر 120 اور دُعا