28 فروری–6 مارچ
1-سموئیل 9-11
گیت نمبر 121 اور دُعا
اِبتدائی کلمات (1 منٹ)
پاک کلام سے سنہری باتیں
”ساؤل شروع میں خاکسار تھے“: (10 منٹ)
سنہری باتوں کی تلاش: (10 منٹ)
1-سمو 9:9—اِس جملے کا کیا مطلب ہے کہ ”جس کو اب نبی کہتے ہیں اُس کو پہلے غیببین کہتے تھے“؟ (م05 15/3 ص. 22 پ. 8)
آپ نے 1-سموئیل 9-11 ابواب سے یہوواہ، مُنادی یا کسی اَور حوالے سے کون سی سنہری باتیں سیکھی ہیں؟
تلاوت: (4 منٹ) 1-سمو 9:1-10 (تعلیم اور تلاوت، نکتہ نمبر 5)
شاگرد بنانے کی تربیت
”گواہی دینے کے کام میں اپنی خوشی کو بڑھائیں—بُرے دوستوں کو چھوڑنے میں اپنے طالبِعلموں کی مدد کریں“: (10 منٹ) سامعین سے باتچیت۔ ویڈیو ”بُرے دوستوں کو چھوڑنے میں اپنے طالبِعلموں کی مدد کریں“ چلائیں۔
تقریر: (5 منٹ) م15 15/4 ص. 6-7 پ. 16-20—موضوع: ہمیں دوسروں کو تربیت کیسے دینی چاہیے؟ (تعلیم اور تلاوت، نکتہ نمبر 19)
مسیحیوں کے طور پر زندگی
یہوواہ کے گواہوں کی سالانہ رپورٹ: (15 منٹ) ایک بزرگ تقریر کرے۔ سالانہ رپورٹ کے بارے میں برانچ کی طرف سے ملنے والا خط پڑھیں۔ اِس کے بعد پہلے سے چُنے ہوئے کچھ ایسے مبشروں کا اِنٹرویو کریں جنہیں پچھلے خدمتی سال میں مُنادی کے حوالے سے حوصلہافزا تجربات ہوئے۔
بائبل کا کلیسیائی مطالعہ: (30 منٹ) گھریلو زندگی، حصہ 5
اِختتامی کلمات (3 منٹ)
گیت نمبر 114 اور دُعا