7-13 اگست
نحمیاہ 5-7
گیت نمبر 17 اور دُعا
اِبتدائی کلمات (1 منٹ)
پاک کلام سے سنہری باتیں
”نحمیاہ خدمت کروانا نہیں بلکہ کرنا چاہتے تھے“: (10 منٹ)
سنہری باتوں کی تلاش: (10 منٹ)
نحم 6:13—اگر نحمیاہ ہیکل میں چھپ جاتے تو یہ کس لحاظ سے گُناہ ہوتا؟ (م07 1/7 ص. 29 پ. 15)
آپ نے نحمیاہ 5-7 ابواب سے یہوواہ، مُنادی یا کسی اَور حوالے سے کون سی سنہری باتیں سیکھی ہیں؟
تلاوت: (4 منٹ) نحم 5:1-13 (تعلیم اور تلاوت، نکتہ نمبر 2)
شاگرد بنانے کی تربیت
پہلی ملاقات: (3 منٹ) باتچیت کے لیے دی گئی تجویز کے موضوع کے مطابق بات شروع کریں۔ ویڈیو ”بائبل میں دلچسپی کیوں لیں؟“ دِکھائیں (منظر کے دوران ویڈیو نہ چلائیں) اور اِس پر باتچیت کریں۔ (تعلیم اور تلاوت، نکتہ نمبر 9)
واپسی ملاقات: (4 منٹ) باتچیت کے لیے دی گئی تجویز کے موضوع کے مطابق بات شروع کریں۔ قاعدہ ”اب اور ہمیشہ تک خوشیوں بھری زندگی!“ دیں۔ (تعلیم اور تلاوت، نکتہ نمبر 6)
تقریر: (5 منٹ) م13 15/5 ص. 7 پ. 17-19—موضوع: خوشخبری سنانے میں ایک دوسرے کی مدد کریں۔ (تعلیم اور تلاوت، نکتہ نمبر 20)
مسیحیوں کے طور پر زندگی
”وہ ہمارے لیے بہت محنت کرتے ہیں“: (15 منٹ) سامعین سے باتچیت اور ویڈیو۔
بائبل کا کلیسیائی مطالعہ: (30 منٹ) کتاب خوشیوں بھری زندگی! سبق نمبر 53
اِختتامی کلمات (3 منٹ)
گیت نمبر 35 اور دُعا