پاک کلام سے سنہری باتیں
یہوواہ اِنسانی زندگی کو قیمتی خیال کرتا ہے
پناہ کے شہروں میں بھاگ کر جانا آسان تھا۔ (اِست 19:2، 3؛ م17.11 ص. 16 پ. 4)
پناہ کے شہروں کی وجہ سے بنیاِسرائیل بےگُناہوں کا خون بہانے سے بچ جاتے تھے۔ (اِست 19:10؛ م17.11 ص. 17 پ. 9)
اپنے کسی بھائی یا بہن سے نفرت کرنے کی وجہ سے ہم اُس کے خون کے مُجرم بن سکتے ہیں۔ (اِست 19:11-13؛ آئیٹی-1 ص. 344)
خود سے پوچھیں: ”مَیں کن طریقوں سے ظاہر کر سکتا ہوں کہ مَیں اِنسانی زندگی کے بارے میں یہوواہ جیسی سوچ رکھتا ہوں؟“