13-19 ستمبر
یشوع 1-2
گیت نمبر 97 اور دُعا
اِبتدائی کلمات (1 منٹ)
پاک کلام سے سنہری باتیں
”ہم کامیابی سے یہوواہ کی خدمت کیسے کر سکتے ہیں؟“: (10 منٹ)
سنہری باتوں کی تلاش: (10 منٹ)
یشو 2:4، 5—راحب نے اُن آدمیوں کو غلط معلومات کیوں دی جنہیں بادشاہ نے جاسوسوں کو پکڑنے کے لیے بھیجا تھا؟ (م04 1/12 ص. 8 پ. 6)
آپ نے یشوع 1-2 ابواب سے یہوواہ، مُنادی یا کسی اَور حوالے سے کون سی سنہری باتیں سیکھی ہیں؟
تلاوت: (4 منٹ) یشو 2:1-16 (تعلیم اور تلاوت، نکتہ نمبر 10)
شاگرد بنانے کی تربیت
واپسی ملاقات کی ویڈیو: (5 منٹ) سامعین سے باتچیت۔ ویڈیو ”واپسی ملاقات: بائبل—ایو 26:7“ چلائیں۔ ہر پاز پر ویڈیو کو روکیں اور سامعین سے وہ سوال پوچھیں جو ویڈیو میں دِکھائے گئے ہیں۔
واپسی ملاقات: (3 منٹ) باتچیت کے لیے دی گئی تجویز کو اِستعمال کریں۔ (تعلیم اور تلاوت، نکتہ نمبر 11)
واپسی ملاقات: (5 منٹ) باتچیت کے لیے دی گئی تجویز کے مطابق بات شروع کریں۔ پھر قاعدہ ”اب اور ہمیشہ تک خوشیوں بھری زندگی!“ پیش کریں اور اِس سے بائبل کورس شروع کرائیں۔ (تعلیم اور تلاوت، نکتہ نمبر 16)
مسیحیوں کے طور پر زندگی
”اپنی سوچنے سمجھنے کی صلاحیت کو تیز کرتے رہیں“: (15 منٹ) سامعین سے باتچیت۔ ویڈیو ”اپنا ضمیر صاف رکھیں“ چلائیں۔
بائبل کا کلیسیائی مطالعہ: (30 منٹ) یسوع مسیح راستہ، باب نمبر 121
اِختتامی کلمات (3 منٹ)
گیت نمبر 73 اور دُعا