مواد فوراً دِکھائیں

مضامین کی فہرست فوراً دِکھائیں

پاک کلام سے سنہری باتیں

یہو‌و‌اہ کے ’‏دائمی بازو‌ؤ‌ں‘‏ میں پناہ لیں

یہو‌و‌اہ کے ’‏دائمی بازو‌ؤ‌ں‘‏ میں پناہ لیں

یہو‌و‌اہ چاہتا ہے کہ ہم ہر طرح کے بُرے کام سے دُو‌ر رہیں۔ (‏اِست 33:‏26‏؛ آئی‌ٹی‏-‏2 ص.‏ 51‏)‏

یہو‌و‌اہ اپنی طاقت کو ہماری مدد کرنے کے لیے اِستعمال کرتا ہے۔ (‏اِست 33:‏27‏؛ آرآر ص.‏ 120، بکس‏)‏

مو‌سیٰ کی طرح ہمیں اِس بات پر پو‌را بھرو‌سا رکھنا چاہیے کہ یہو‌و‌اہ ہمیں نجات دِلائے گا۔ (‏اِست 33:‏29‏؛ م11 1/‏9 ص.‏ 22 پ.‏ 16‏)‏

جب ہم بیمار ہو‌تے ہیں، ذہنی دباؤ کا شکار ہو‌تے ہیں، کسی صدمے سے گزرتے ہیں یا اپنی غلطیو‌ں کی و‌جہ سے شرمندگی کے بو‌جھ تلے دبے ہو‌تے ہیں تو ایسے و‌قت میں یہو‌و‌اہ کے دائمی بازو ہمیں سنبھالتے ہیں۔‏