9-15 مئی
1-سموئیل 30–31
گیت نمبر 8 اور دُعا
اِبتدائی کلمات (1 منٹ)
پاک کلام سے سنہری باتیں
”یہوواہ سے ہمت مانگیں“: (10 منٹ)
سنہری باتوں کی تلاش: (10 منٹ)
1-سمو 30:23، 24—ہم اِس واقعے سے کیا سیکھتے ہیں؟ (م05 15/3 ص. 24 پ. 9)
آپ نے 1-سموئیل 30–31 ابواب سے یہوواہ، مُنادی یا کسی اَور حوالے سے کون سی سنہری باتیں سیکھی ہیں؟
تلاوت: (4 منٹ) 1-سمو 30:1-10 (تعلیم اور تلاوت، نکتہ نمبر 2)
شاگرد بنانے کی تربیت
واپسی ملاقات کی ویڈیو: (5 منٹ) سامعین سے باتچیت۔ ویڈیو ”واپسی ملاقات: مصیبتیں—1-یوح 5:19“ چلائیں۔ ہر پاز پر ویڈیو کو روکیں اور سامعین سے وہ سوال پوچھیں جو ویڈیو میں دِکھائے گئے ہیں۔
واپسی ملاقات: (3 منٹ) باتچیت کے لیے دی گئی تجویز کو اِستعمال کریں۔ (تعلیم اور تلاوت، نکتہ نمبر 8)
واپسی ملاقات: (5 منٹ) باتچیت کے لیے دی گئی تجویز کے مطابق بات شروع کریں۔ پھر قاعدہ ”اب اور ہمیشہ تک خوشیوں بھری زندگی!“ دیں اور سبق نمبر 01 سے بائبل کورس شروع کرائیں۔ (تعلیم اور تلاوت، نکتہ نمبر 16)
مسیحیوں کے طور پر زندگی
یہوواہ کے دوست بنیں—جب چاہیں، دُعا کریں: (5 منٹ) سامعین سے باتچیت۔ ویڈیو چلائیں۔ پھر اگر ممکن ہو تو پہلے سے چُنے گئے کچھ چھوٹے بچوں سے یہ سوال پوچھیں: آپ کو یہوواہ سے دُعا کیوں کرنی چاہیے؟ آپ یہوواہ سے کب کب دُعا کر سکتے ہیں؟ آپ یہوواہ سے دُعا میں کیا کہہ سکتے ہیں؟
مقامی ضروریات: (10 منٹ)
بائبل کا کلیسیائی مطالعہ: (30 منٹ) خوشیوں بھری زندگی! سبق نمبر 03
اِختتامی کلمات (3 منٹ)
گیت نمبر 95 اور دُعا