14-20 مارچ
1-سموئیل 14-15
گیت نمبر 89 اور دُعا
اِبتدائی کلمات (1 منٹ)
پاک کلام سے سنہری باتیں
”فرمانبرداری قربانی سے بہتر ہے“: (10 منٹ)
سنہری باتوں کی تلاش: (10 منٹ)
1-سمو 15:24—ساؤل نے جو غلطی کی، اُس سے ہم رحم کرنے کے بارے میں کیا سیکھتے ہیں؟ (آئیٹی-1 ص. 493)
آپ نے 1-سموئیل 14-15 ابواب سے یہوواہ، مُنادی یا کسی اَور حوالے سے کون سی سنہری باتیں سیکھی ہیں؟
تلاوت: (4 منٹ) 1-سمو 15:1-16 (تعلیم اور تلاوت، نکتہ نمبر 2)
شاگرد بنانے کی تربیت
واپسی ملاقات کی ویڈیو: (5 منٹ) سامعین سے باتچیت۔ ویڈیو ”واپسی ملاقات: یسوع مسیح—متی 20:28“ چلائیں۔ ہر پاز پر ویڈیو کو روکیں اور سامعین سے وہ سوال پوچھیں جو ویڈیو میں دِکھائے گئے ہیں۔
واپسی ملاقات: (4 منٹ) باتچیت کے لیے دی گئی تجویز کے مطابق بات شروع کریں۔ پھر ہمارے تعلیم دینے کے اوزاروں میں سے کوئی کتاب یا رسالہ پیش کریں۔ (تعلیم اور تلاوت، نکتہ نمبر 3)
واپسی ملاقات: (4 منٹ) باتچیت کے لیے دی گئی تجویز کے مطابق بات شروع کریں۔ بائبل کورس کی پیشکش کریں اور ویڈیو ”ہم بائبل کورس کیسے کراتے ہیں؟“ دِکھائیں (منظر کے دوران ویڈیو نہ چلائیں) اور اِس پر باتچیت کریں۔ (تعلیم اور تلاوت، نکتہ نمبر 11)
مسیحیوں کے طور پر زندگی
یادگاری تقریب کے دعوتناموں کو تقسیم کرنے کی مہم 19 مارچ سے شروع ہوگی: (10 منٹ) سامعین سے باتچیت۔ دعوتنامے پر مختصراً بات کریں۔ بتائیں کہ خاص تقریر، یادگاری تقریب اور کلیسیا کے علاقے میں دعوتنامے تقسیم کرنے کے لیے کون سے اِنتظامات کیے گئے ہیں۔ دعوتنامہ دینے کی تجویز کی ویڈیو چلائیں اور سامعین سے باتچیت کریں۔
یہوواہ کے دوست بنیں—یہوواہ کا کہنا مانیں: (5 منٹ) سامعین سے باتچیت۔ ویڈیو چلائیں۔
بائبل کا کلیسیائی مطالعہ: (30 منٹ) گھریلو زندگی، حصہ 7
اِختتامی کلمات (3 منٹ)
گیت نمبر 94 اور دُعا