28 مارچ–3 اپریل
1-سموئیل 18-19
گیت نمبر 36 اور دُعا
اِبتدائی کلمات (1 منٹ)
پاک کلام سے سنہری باتیں
”کامیابی ملنے پر بھی خاکسار رہیں“: (10 منٹ)
سنہری باتوں کی تلاش: (10 منٹ)
1-سمو 19:23، 24—اِس بات کا کیا مطلب ہے کہ ”ساؤل بھی نبیوں میں ہے“؟ (آئیٹی-2 ص. 695-696)
آپ نے 1-سموئیل 18-19 ابواب سے یہوواہ، مُنادی یا کسی اَور حوالے سے کون سی سنہری باتیں سیکھی ہیں؟
تلاوت: (4 منٹ) 1-سمو 18:25–19:7 (تعلیم اور تلاوت، نکتہ نمبر 11)
شاگرد بنانے کی تربیت
”گواہی دینے کے کام میں اپنی خوشی کو بڑھائیں—بُری عادتوں کو چھوڑنے میں اپنے طالبِعلموں کی مدد کریں“: (10 منٹ) سامعین سے باتچیت۔ ویڈیو ”بُری عادتوں کو چھوڑنے میں اپنے طالبِعلموں کی مدد کریں“ چلائیں۔
تقریر: (5 منٹ) بادشاہتی خدمتگزاری 1/03 ص. 1—موضوع: مُنادی کرنے کے لیے خاکساری چاہیے۔ (تعلیم اور تلاوت، نکتہ نمبر 13)
مسیحیوں کے طور پر زندگی
مقامی ضروریات: (15 منٹ)
بائبل کا کلیسیائی مطالعہ: (30 منٹ) گھریلو زندگی، حصہ 9
اِختتامی کلمات (3 منٹ)
گیت نمبر 88 اور دُعا