پاک کلام سے سنہری باتیں
کامیابی ملنے پر بھی خاکسار رہیں
لوگوں نے داؤد کی تعریف کی۔ (1-سمو 18:5-7؛ م04 1/4 ص. 15 پ. 4)
یہوواہ نے داؤد کو ہر کام میں کامیابی دی۔ (1-سمو 18:14)
داؤد خاکسار رہے۔ (1-سمو 18:22، 23؛ م18.01 ص. 28-29 پ. 6-7)
یہ کیوں ضروری ہے کہ ہم اُس وقت بھی خاکسار رہیں جب ہمیں یہوواہ کی طرف سے برکتیں ملتی ہیں؟ کیا چیز خاکسار رہنے میں ہماری مدد کرے گی؟