4-10 اپریل
1-سموئیل 20-22
گیت نمبر 90 اور دُعا
اِبتدائی کلمات (1 منٹ)
پاک کلام سے سنہری باتیں
”آپ اچھے دوست کیسے بن سکتے ہیں؟“: (10 منٹ)
سنہری باتوں کی تلاش: (10 منٹ)
1-سمو 21:12، 13—ہم داؤد سے کیا سیکھ سکتے ہیں؟ (م05 15/3 ص. 24 پ. 5)
آپ نے 1-سموئیل 20-22 ابواب سے یہوواہ، مُنادی یا کسی اَور حوالے سے کون سی سنہری باتیں سیکھی ہیں؟
تلاوت: (4 منٹ) 1-سمو 22:1-11 (تعلیم اور تلاوت، نکتہ نمبر 5)
شاگرد بنانے کی تربیت
واپسی ملاقات: (2 منٹ) کسی ایسے شخص سے واپسی ملاقات کریں جس نے ہمارے کے پیغام میں دلچسپی ظاہر کی تھی اور یادگاری تقریب کا دعوتنامہ قبول کِیا تھا۔ (تعلیم اور تلاوت، نکتہ نمبر 6)
واپسی ملاقات: (5 منٹ) یادگاری تقریب کی تقریر کے بعد اُس شخص سے باتچیت شروع کریں جسے آپ نے تقریب پر آنے کی دعوت دی تھی اور تقریب کے حوالے سے اُس کے ایک سوال کا جواب دیں۔ (تعلیم اور تلاوت، نکتہ نمبر 12)
بائبل کورس: (5 منٹ) کتاب خوشیوں بھری زندگی! سبق نمبر 4 نکتہ نمبر 3 (تعلیم اور تلاوت، نکتہ نمبر 20)
مسیحیوں کے طور پر زندگی
”اِنٹرنیٹ پر آپ کے دوست کون ہیں؟“: (10 منٹ) سامعین سے باتچیت۔ ویڈیو ”سوشل نیٹورکنگ سائٹس کو سمجھداری سے اِستعمال کریں“ چلائیں۔
مہمانوں کا خیرمقدم کریں: (5 منٹ) خدمتی نگہبان مارچ 2016ء کے ”زندگی اور خدمت—اِجلاس کا قاعدہ“ میں دیے گئے مضمون میں سے تقریر کرے۔ کلیسیا کو بتائیں کہ مہم کے حوالے سے ابھی تک کیا کچھ کِیا گیا ہے۔ صفحہ نمبر 10 اور 11 پر دیے گئے اُس شیڈول کے بارے میں بتائیں جو یادگاری تقریب کے لیے بائبل پڑھنے کے حوالے سے دیا گیا ہے اور سب کی حوصلہافزائی کریں کہ وہ یادگاری تقریب کے لیے خود کو تیار کریں۔ (عز 7:10) بتائیں کہ یادگاری تقریب میں شامل ہونے یا اِسے دیکھنے کے لیے کون سے اِنتظامات کیے گئے ہیں۔
بائبل کا کلیسیائی مطالعہ: (30 منٹ) گھریلو زندگی، دُہرائی حصہ 1-5
اِختتامی کلمات (3 منٹ)
گیت نمبر 131 اور دُعا