7-13 مارچ
1-سموئیل 12-13
گیت نمبر 4 اور دُعا
اِبتدائی کلمات (1 منٹ)
پاک کلام سے سنہری باتیں
”غرور کا نتیجہ—شرمندگی“: (10 منٹ)
سنہری باتوں کی تلاش: (10 منٹ)
1-سمو 12:21—بنیاِسرائیل کس لحاظ سے ”باطل چیزوں“ کی پیروی کرنے کے خطرے میں پڑ سکتے تھے؟ (م11 1/7 ص. 13 پ. 15)
آپ نے 1-سموئیل 12-13 ابواب سے یہوواہ، مُنادی یا کسی اَور حوالے سے کون سی سنہری باتیں سیکھی ہیں؟
تلاوت: (4 منٹ) 1-سمو 12:1-11 (تعلیم اور تلاوت، نکتہ نمبر 2)
شاگرد بنانے کی تربیت
پہلی ملاقات کی ویڈیو: (5 منٹ) سامعین سے باتچیت۔ ویڈیو ”پہلی ملاقات: یسوع مسیح—متی 16:16“ چلائیں۔ ہر پاز پر ویڈیو کو روکیں اور سامعین سے وہ سوال پوچھیں جو ویڈیو میں دِکھائے گئے ہیں۔
پہلی ملاقات: (3 منٹ) باتچیت کے لیے دی گئی تجویز کے مطابق بات شروع کریں۔ ایک ایسے اِعتراض کا جواب دیں جو آپ کے علاقے میں اکثر اُٹھایا جاتا ہے۔ (تعلیم اور تلاوت، نکتہ نمبر 1)
بائبل کورس: (5 منٹ) کتاب ”خوشیوں بھری زندگی!“ سبق نمبر 4، تعارف اور نکتہ نمبر 1-2 (تعلیم اور تلاوت، نکتہ نمبر 13)
مسیحیوں کے طور پر زندگی
تنظیم کی کامیابیاں: (5 منٹ) مارچ کے مہینے کی ویڈیو ”تنظیم کی کامیابیاں“ چلائیں۔
مقامی ضروریات: (10 منٹ)
بائبل کا کلیسیائی مطالعہ: (30 منٹ) گھریلو زندگی، حصہ 6
اِختتامی کلمات (3 منٹ)
گیت نمبر 134 اور دُعا