پاک کلام سے سنہری باتیں
غرور کا نتیجہ—شرمندگی
بادشاہ ساؤل کو لگا کہ وہ بڑی مشکل میں ہیں۔ (1-سمو 13:5-7)
ساؤل نے خاکساری سے یہوواہ کی ہدایتوں کو ماننے کی بجائے غرور میں آ کر وہ کام کِیا جسے کرنے کا اِختیار اُنہیں نہیں دیا گیا تھا۔ (1-سمو 13:8، 9؛ م00 1/8 ص. 13 پ. 17)
یہوواہ نے ساؤل کی اِصلاح کی۔ (1-سمو 13:13، 14؛ م07 1/7 ص. 17 پ. 8)
جب ایک شخص سوچے سمجھے بغیر کوئی ایسا کام کرتا ہے جسے کرنے کا اِختیار اُسے نہیں دیا گیا تو وہ ثابت کرتا ہے کہ وہ مغرور ہے۔ غرور خاکساری کا اُلٹ ہے۔ کوئی شخص کن صورتحال میں کچھ ایسا کرنے کے خطرے میں پڑ سکتا ہے جسے کرنے کا اِختیار اُسے نہیں دیا گیا؟