28 مارچ–3 اپریل
ایوب 11-15
گیت 12 اور دُعا
اِبتدائی کلمات (3 منٹ یا اِس سے کم)
پاک کلام سے سنہری باتیں
”ایوب کو یقین تھا کہ مُردے زندہ ہوں گے“: (10 منٹ)
ایو 14:1، 2—ایوب نے اِنسان کی زندگی کا خلاصہ بیان کِیا۔ (ڈبلیو15 1/3 ص. 3؛ م10 1/6 ص. 5، پ. 1؛ ڈبلیو08 1/3 ص. 3، پ. 3)
ایو 14:13-15—ایوب جانتے تھے کہ یہوواہ اُنہیں کبھی نہیں بھولے گا۔ (ڈبلیو15 1/8 ص. 5؛ م14 1/4 ص. 7، پ. 4؛ م11 1/4 ص. 10، پ. 2-4)
ایو 14:15—یہوواہ اپنے وفادار بندوں کی بہت قدر کرتا ہے۔ (ڈبلیو15 1/8 ص. 7، پ. 3؛ م14 15/6 ص. 14، پ. 12؛ م11 1/4 ص. 10، پ. 3-6)
سنہری باتوں کی تلاش: (8 منٹ)
ایو 12:12—ہم کیوں کہہ سکتے ہیں کہ عمررسیدہ مسیحی نوجوان مسیحیوں کی اچھی طرح مدد کر سکتے ہیں؟ (جاگو 7/99 ص. 11 پر بکس)
ایو 15:27—الیفز کی اِس بات کا کیا مطلب تھا کہ ایوب کے ”مُنہ پر موٹاپا چھا گیا ہے“؟ (آئیٹی-1 ص. 802، پ. 4)
مَیں نے ایوب 11-15 ابواب سے یہوواہ خدا کے بارے میں کیا سیکھا ہے؟
مَیں اِن ابواب میں سے کون سی باتیں مُنادی کے کام میں اِستعمال کر سکتا ہوں؟
تلاوت: ایو 14:1-22 (4 منٹ یا اِس سے کم)
شاگرد بنانے کی تربیت
پہلی ملاقات: کتاب خوشخبری، سبق 13، پیراگراف 1۔ واپسی ملاقات کی بنیاد ڈالیں۔ (2 منٹ یا اِس سے کم)
واپسی ملاقات: کتاب خوشخبری، سبق 13، پیراگراف 2۔ اگلی ملاقات کی بنیاد ڈالیں۔ (4 منٹ یا اِس سے کم)
بائبل کورس: کتاب خوشخبری، سبق 13، پیراگراف 3، 4۔ (6 منٹ یا اِس سے کم)
مسیحیوں کے طور پر زندگی
مقامی ضروریات: (5 منٹ)
”فدیہ—مُردوں کے جی اُٹھنے کا ذریعہ“: (10 منٹ) سامعین سے باتچیت۔ آخر میں وہ ویڈیو چلائیں جو 2014ء کے علاقائی اِجتماع ”پہلے خدا کی بادشاہت کی تلاش کریں“ پر دِکھائی گئی تھی۔
بائبل کا کلیسیائی مطالعہ: خدا کی محبت، باب 9، پ. 22-26، ص. 109 پر بکس، مزید معلومات ص. 218، 219 (30 منٹ)
دُہرائی اور اگلے اِجلاس پر ایک نظر (3 منٹ)
گیت 10 اور دُعا