20-26 مارچ
یرمیاہ 8-11
گیت 20 اور دُعا
اِبتدائی کلمات (3 منٹ یا اِس سے کم)
پاک کلام سے سنہری باتیں
”اِنسان صرف یہوواہ کی رہنمائی میں چلنے سے کامیاب ہو سکتے ہیں“: (10 منٹ)
یرم 10:2-5، 14، 15—دوسری قوموں کے دیوی دیوتا جھوٹے ہیں۔ (آئیٹی-1 ص. 555)
یرم 10:6، 7، 10-13—دوسری قوموں کے دیوی دیوتاؤں کے برعکس یہوواہ ہی سچا خدا ہے۔ (م04 1/10 ص. 11، پ. 10)
یرم 10:21-23—اِنسان یہوواہ سے رہنمائی حاصل کیے بغیر کامیاب نہیں ہو سکتے۔ (ڈبلیو15 1/9 ص. 15، پ. 1)
سنہری باتوں کی تلاش: (8 منٹ)
یرم 9:24—کس طرح کی باتوں پر فخر کرنا غلط نہیں؟ (م13 15/1 ص. 20، پ. 16)
یرم 11:10—سامریہ تو 740 قبلازمسیح میں تباہ ہو چُکا تھا تو پھر یرمیاہ نے دس قبیلوں پر مشتمل اِسرائیل کی سلطنت کی تباہی کے بارے میں بھی پیشگوئی کیوں کی؟ (م07 1/4 ص. 9، پ. 2)
مَیں نے یرمیاہ 8-11 ابواب سے یہوواہ خدا کے بارے میں کیا سیکھا ہے؟
مَیں اِن ابواب میں سے کون سی باتیں مُنادی کے کام میں اِستعمال کر سکتا ہوں؟
تلاوت: (4 منٹ یا اِس سے کم) یرم 11:6-16
شاگرد بنانے کی تربیت
پہلی ملاقات: (2 منٹ یا اِس سے کم) یادگاری تقریب کا دعوتنامہ اور مع17.2 کا سرِورق کا موضوع—واپسی ملاقات کی بنیاد ڈالیں۔
واپسی ملاقات: (4 منٹ یا اِس سے کم) یادگاری تقریب کا دعوتنامہ اور مع17.2 کا سرِورق کا موضوع—اگلی ملاقات کی بنیاد ڈالیں۔
بائبل کورس: (6 منٹ یا اِس سے کم) خدا کی سنیں، ص. 4، 5 (بائبل کورس کرنے والا شخص بتا سکتا ہے کہ وہ کن تصویروں پر بات کرنا چاہتا ہے۔)—یادگاری تقریب میں آنے کی دعوت دیں۔
مسیحیوں کے طور پر زندگی
”کتاب ”خدا کی سنیں“ کو اِستعمال کرنے کا طریقہ“: (15 منٹ) پہلے پانچ منٹ سامعین کے ساتھ مضمون پر باتچیت کریں۔ منظر میں دِکھائیں کہ بائبل کورس کے دوران کتاب کے صفحہ 8 اور 9 پر بات کی جا رہی ہے۔ بائبل کورس کرنے والا شخص کتاب ”خدا کی سنیں“ اِستعمال کر رہا ہے اور مبشر کتاب ”خدا کی سنیں اور ہمیشہ کی زندگی پائیں“ اِستعمال کر رہا ہے۔ سامعین سے کہیں کہ وہ ساتھ ساتھ کتاب ”خدا کی سنیں اور ہمیشہ کی زندگی پائیں“ کو دیکھیں۔
بائبل کا کلیسیائی مطالعہ: (30 منٹ) عظیم اُستاد، باب 26
دُہرائی اور اگلے اِجلاس پر ایک نظر (3 منٹ)
گیت 42 اور دُعا