پاک کلام سے سنہری باتیں
اپنے ہمایمانوں کا ساتھ کبھی نہ چھوڑیں
ایوب کے رشتےداروں نے اُن سے ملنا جلنا چھوڑ دیا۔ (ایو 19:13)
چھوٹے بچوں اور ایوب کے نوکروں نے اُن کے لیے عزت دِکھانا چھوڑ دیا۔ (ایو 19:16، 18)
ایوب کے قریبی دوست اُن کے خلاف ہو گئے۔ (ایو 19:19)
خود سے پوچھیں: مَیں اپنے اُس ہمایمان کی مدد کیسے کر سکتا ہوں جو کسی مشکل صورتحال سے گزر رہا ہے؟—امثا 17:17؛ م22.01 ص. 16 پ. 9؛ م21.09 ص. 30 پ. 16؛ م91 1/5 ص. 12 پ. 20۔