4-10 دسمبر
ایوب 22-24
گیت نمبر 49 اور دُعا
اِبتدائی کلمات (1 منٹ)
پاک کلام سے سنہری باتیں
”کیا اِنسان خدا کے کسی کام آ سکتا ہے؟“: (10 منٹ)
سنہری باتوں کی تلاش: (10 منٹ)
ایو 23:13—یہوواہ کی مثال اُس کی خدمت کے حوالے سے اپنے منصوبوں کو پورا کرنے میں ہماری مدد کیسے کر سکتی ہے؟ (م04 15/7 ص. 21-22)
آپ ایوب 22-24 ابواب سے یہوواہ، مُنادی یا کسی اَور حوالے سے کون سی سنہری بات بتانا چاہیں گے؟
تلاوت: (4 منٹ) ایو 22:1-22 (تعلیم اور تلاوت، نکتہ نمبر 5)
شاگرد بنانے کی تربیت
پہلی ملاقات: (3 منٹ) باتچیت کے لیے دی گئی تجویز کے موضوع کے مطابق بات شروع کریں۔ اُس شخص کو ہماری ویبسائٹ کے بارے میں بتائیں اور اُسے jw.org والا رابطے کا کارڈ دیں۔ (تعلیم اور تلاوت، نکتہ نمبر 11)
واپسی ملاقات: (4 منٹ) باتچیت کے لیے دی گئی تجویز کے موضوع کے مطابق بات شروع کریں۔ ویڈیو ”بائبل میں دلچسپی کیوں لیں؟“ دِکھائیں (منظر کے دوران ویڈیو نہ چلائیں) اور اِس پر باتچیت کریں۔ (تعلیم اور تلاوت، نکتہ نمبر 2)
تقریر: (5 منٹ) م21.05 ص. 18-19 پ. 17-20—موضوع: صحیح سوچ ہمیں اِس قابل رکھتی ہے کہ ہم یہوواہ کے کام آتے رہیں۔ (تعلیم اور تلاوت، نکتہ نمبر 20)
مسیحیوں کے طور پر زندگی
”والدین! اپنے بچوں کو سکھائیں کہ وہ کیسے خدا کو خوش کر سکتے ہیں“: (10 منٹ) باتچیت اور ویڈیو۔
مقامی ضروریات: (5 منٹ)
بائبل کا کلیسیائی مطالعہ: (30 منٹ) ایمان ظاہر کریں، باب نمبر 3 پیراگراف نمبر 14-21 صفحہ نمبر 30 پر بکس صفحہ نمبر 32 پر دُہرائی
اِختتامی کلمات (3 منٹ)
گیت نمبر 94 اور دُعا