زبور 133‏:1‏-‏3

  • مل‌جُل کر رہنا

    • اُس تیل کی طرح جو ہارون کے سر پر اُنڈیلا گیا ‏(‏2‏)‏

    • ‏”‏کوہِ‌حرمون کی شبنم کی طرح“‏ ‏(‏3‏)‏

چڑھائی کا گیت۔ داؤد کا گیت۔‏ 133  دیکھو!‏ یہ کتنی اچھی اور خوشی کی بات ہےکہ بھائی مل‌جُل کر رہیں!‏  2  یہ اُس خالص تیل کی طرح ہےجو ہارون کے سر پر اُنڈیلا گیااور اُن کی داڑھی سے بہتا ہوااُن کے لباس کے گلے تک آ گیا۔‏  3  یہ کوہِ‌حرمون کی شبنم کی طرح ہےجو صِیّون کے پہاڑوں پر پڑتی ہے۔‏ یہوواہ نے حکم دیا کہ وہاں لوگوں کو برکت ملے،‏ہاں، ہمیشہ کی زندگی کی برکت۔‏

فٹ‌ نوٹس