مواد فوراً دِکھائیں

مضامین کی فہرست فوراً دِکھائیں

جاگو! نمبر  1 2017ء | نوجوانوں میں ڈپریشن—‏وجوہات اور حل

تحقیق کے مطابق نوجوانوں میں ڈپریشن کی شرح خطرناک حد تک بڑھ رہی ہے۔‏

اِس مسئلے کو کیسے حل کِیا جا سکتا ہے؟‏

اِس رسالے میں ڈپریشن میں مبتلا نوجوانوں اور اُن کے والدین کے لیے کچھ مشورے دیے گئے ہیں۔‏

 

سرِورق کا موضوع

نوجوانوں میں ڈپریشن—‏وجوہات اور حل

نوجوانوں میں ڈپریشن بڑھتا جا رہا ہے۔‏ اِس کی وجوہات اور علا‌مات کے بارے میں جانیں اور دیکھیں کہ آپ ڈپریشن میں مبتلا نوجوانوں کی مدد کیسے کر سکتے ہیں۔‏

آپ کی مسکراہٹ—‏ایک تحفہ

جب کوئی ہمیں دل سے مسکرا کر دیکھتا ہے،‏ چاہے وہ ہمارا دوست ہو یا کوئی اجنبی تو ہمیں بہت اچھا لگتا ہے اور ہمارے چہرے پر بھی مسکراہٹ آ جاتی ہے۔‏

پاک صحیفوں کی روشنی میں

اِسقاطِ‌حمل

ہر سال 5 کروڑ سے زیادہ بچوں کو پیدا ہونے سے پہلے ہی مار دیا جاتا ہے۔‏ کیا بچہ ضائع کرانا ذاتی فیصلہ ہے یا کیا یہ صحیح اور غلط کا معاملہ ہے؟‏

‏”‏اُن کی محبت نے ہمارے دلوں کو چُھو لیا!‏“‏

پچّیس اپریل 2015ء کو نیپال میں ایک ہول‌ناک زلزلہ آیا جس کی شدت 8.‏7 تھی۔‏ اُس وقت یہوواہ کے گواہوں نے دوسروں کے لیے محبت کیسے ظاہر کی؟‏

گھریلو زندگی کو خوشگوار بنائیں

اپنے جیون ساتھی کی قدر کرتے رہیں

جب شوہر اور بیوی ایک دوسرے کی خوبیوں پر دھیان دیتے ہیں اور اِنہیں سراہتے ہیں تو اُن کا بندھن مضبوط ہوتا ہے۔‏ آپ کیا کر سکتے ہیں تاکہ آپ کے دل میں اپنے جیون ساتھی کے لیے قدر بڑھے؟‏

کیا یہ خالق کی کاریگری ہے؟‏

صحارا میں رہنے والی چیونٹی کی شدید گرمی برداشت کرنے کی صلا‌حیت

صحارا میں پائی جانے والی سلیٹی رنگ کی چیونٹی اُن جانوروں میں سے ایک ہے جو سخت گرمی کو برداشت کر سکتے ہیں۔‏ یہ چیونٹی اِتنی سخت گرمی کیسے برداشت کر پاتی ہے؟‏

مزید مضامین

مَیں پریشانی سے کیسے نمٹ سکتا ہوں؟‏

چھ ایسے مشورے جن کی مدد سے آپ پریشانی کو خود پر حاوی کرنے کی بجائے اِس سے نمٹ سکتے ہیں۔‏

کیا یہوواہ کے گواہ اِمدادی کارروائیوں میں حصہ لیتے ہیں؟‏

دیکھیں کہ ہم آفت سے متاثرہ لوگوں کی مدد کیسے کرتے ہیں۔‏