مینارِنگہبانی (مطالعے کا ایڈیشن) اپریل 2018ء
مطالعے کے مضامین برائے 4 جون–8 جولائی 2018ء
حقیقی آزادی کی راہ
بہت سے لوگ ظلموستم، تعصب اور غربت سے آزادی چاہتے ہیں۔ کئی لوگ یہ مطالبہ کرتے ہیں کہ اُنہیں اپنی رائے کا اِظہار کرنے یا اپنی مرضی سے فیصلے کرنے کی آزادی دی جائے۔ کیا حقیقی آزادی حاصل کرنا ممکن ہے؟
یہوواہ کی خدمت کریں جو آزادی کا سرچشمہ ہے
یہوواہ کی روح ہمیں کن معنوں میں آزاد کراتی ہے؟ ہم اپنی آزادی کا غلط اِستعمال کرنے سے کیسے بچ سکتے ہیں؟
یہوواہ کی طرح دوسروں کی حوصلہافزائی کریں
یہوواہ خدا کے بندوں کو ہمیشہ سے حوصلہافزائی کی ضرورت رہی ہے تاکہ وہ مشکلات کا سامنا کر سکیں۔
ایک دوسرے کی ”اَور بھی زیادہ“ حوصلہافزائی کریں
چونکہ یہوواہ کا دن بہت نزدیک ہے اِس لیے ہمیں اپنے بہن بھائیوں کے حالات سے باخبر رہنے کی کوشش کرنی چاہیے تاکہ ہم ضرورت کے وقت اُن کی حوصلہافزائی کر سکیں۔
نوجوانو! آپ نے زندگی میں کون سے منصوبے بنائے ہیں؟
نوجوانوں کی زندگی میں ایسے موڑ آتے ہیں جب اُن کے لیے یہ فیصلہ کرنا مشکل ہوتا ہے کہ وہ کون سے راستے کا اِنتخاب کریں۔ ایسی صورتحال میں وہ اپنے مستقبل کے حوالے سے اچھے فیصلے کیسے کر سکتے ہیں؟