مینارِنگہبانی (مطالعے کا ایڈیشن) جنوری 2016ء

مطالعے کے مضامین برائے 29 فروری–‏3 اپریل 2016ء

اُنہوں نے اپنے آپ کو خوشی سے پیش کِیا—‏اوقیانوسیہ میں

جو یہوواہ کے گواہ خوش‌خبری کی خاطر دوسرے علا‌قوں میں منتقل ہوتے ہیں،‏ وہ مشکلا‌ت سے نمٹنے کے قابل کیسے ہوتے ہیں؟‏

ایک دوسرے سے بہن بھائیوں کی طرح پیار کرنے کا عزم کریں

سن 2016ء کی سالانہ آیت ہمیں آنے والی مصیبت کے لیے کیسے تیار کرتی ہے؟‏

خدا کی ”‏ناقابلِ‌بیان نعمت“‏ سے ترغیب پائیں

خدا کی محبت سے ہمیں مسیح کے نقشِ‌قدم پر چلنے،‏ اپنے بہن بھائیوں سے محبت کرنے اور دل سے دوسروں کو معاف کرنے کی ترغیب کیسے ملتی ہے؟‏

روح ہماری روح کے ساتھ مل کر گواہی دیتی ہے

دیکھیں کہ مسح ہونے پر ایک شخص کے ساتھ کیا ہوتا ہے اور وہ کیسا محسوس کرتا ہے۔‏

‏”‏ہم تمہارے ساتھ جائیں گے“‏

دیکھیں کہ ہمیں ممسوح مسیحیوں کو کیسا خیال کرنا چاہیے۔‏

خدا کے ساتھ کام کرنا—‏خوشی کا باعث

دیکھیں کہ خدا کے ساتھ کام کرنا خوشی اور تحفظ کا باعث کیوں ہے۔‏