مینارِنگہبانی (مطالعے کا ایڈیشن) جولائی 2016ء
مطالعے کے مضامین برائے 29 اگست–25 ستمبر 2016ء
اُنہوں نے اپنے آپ کو خوشی سے پیش کِیا—گھانا میں
کسی دوسرے ملک میں جا کر خدمت کرنا آسان نہیں ہوتا لیکن ایسا کرنے سے بہت سی خوشیاں ملتی ہیں۔
چیزوں کی بجائے بادشاہت کو زندگی میں پہلا درجہ دیں
دیکھیں کہ یسوع مسیح نے یہ کیوں کہا کہ اُن کے پیروکاروں کو زندگی کی ضروریات کے بارے میں فکر نہیں کرنی چاہیے۔
ہمیں چوکس کیوں رہنا چاہیے؟
تین ایسی باتوں پر غور کریں جن کی وجہ سے ہم پر روحانی غنودگی طاری ہو سکتی ہے۔
”مت ڈر مَیں تیری مدد کروں گا“
یہوواہ ہمارا سچا دوست ہے اور وہ مشکلات میں ضرور ہماری مدد کرے گا۔
خدا کی عظیم رحمت کے لیے شکرگزار ہوں
دیکھیں کہ یہوواہ کی عظیم رحمت کا سب سے بڑا اِظہار کیا تھا۔
خدا کی عظیم رحمت کی خوشخبری سنائیں
”بادشاہت کی خوشخبری“ سے خدا کی عظیم رحمت کیسے ظاہر ہوتی ہے؟
قارئین کے سوال
حِزقیایل 37 باب میں دو چھڑیوں کا ذکر ہوا ہے جنہیں جوڑ کر ایک بنایا گیا۔ دیکھیں کہ اِس کا کیا مطلب ہے۔