مینارِنگہبانی (مطالعے کا ایڈیشن) جون 2018ء
مطالعے کے مضامین برائے 6 اگست–2 ستمبر 2018ء
”میری بادشاہت کا اِس دُنیا سے کوئی تعلق نہیں ہے“
اپنے زمانے میں کھڑے ہونے والے سیاسی اِختلافات کے حوالے سے یسوع مسیح کا کیا نظریہ تھا اور ہمیں آجکل کے سیاسی اور سماجی مسئلوں کے بارے میں کیسی سوچ رکھنی چاہیے؟
ایک ہوں جس طرح یہوواہ اور یسوع ایک ہیں
آپ خدا کے بندوں کے درمیان اِتحاد کو فروغ دینے کے لیے کیا کر سکتے ہیں؟
کیا آپ کا ضمیر آپ کی صحیح رہنمائی کرتا ہے؟
ہمارا ضمیر ایک قطبنما کی طرح ہے۔ اگر ہم اِس کی صحیح تربیت کریں گے تو یہ ہمیں صحیح راہ دِکھائے گا۔
’اپنی روشنی چمکائیں‘ تاکہ یہوواہ کی بڑائی ہو
اپنی روشنی چمکانے میں صرف مُنادی کا کام کرنا شامل نہیں ہے۔
اِطمینان کیسے حاصل کریں؟
ہم ایک ایسی دُنیا میں رہتے ہیں جو پریشانیوں سے بھری ہوئی ہے۔ لہٰذا اِطمینان حاصل کرنے کے لیے ہمیں سخت کوشش کرنی چاہیے۔ اِس حوالے سے خدا کے کلام میں بہت اچھے مشورے پائے جاتے ہیں۔
خدا کی خوشنودی حاصل کرنے میں ناکام بادشاہ
یہوداہ کے بادشاہ رحبُعام کی مثال پر غور کرنے سے ہم یہ سیکھ سکتے ہیں کہ خدا ہم سے کیا چاہتا ہے۔