سن 2016ء میں ”مینارِنگہبانی“ میں شائع ہونے والے مضامین کی فہرست
عنوان کے بعد دیے گئے نمبر اُس شمارے کی طرف اِشارہ کرتے ہیں جس میں مضمون شائع ہوا تھا۔
پاک کلام کی تعلیم زندگی سنوارتی ہے
مسیحی زندگی اور خوبیاں
یہوواہ کی خدمت میں خوش رہیں،فروری
اپنی کلیسیا میں دوسروں کے کام آئیں،مارچ
نبیوں جیسا جذبہ پیدا کریں،مارچ
تصور کرنے کی صلاحیت کو سمجھداری سے اِستعمال کریں،اپریل
کیا ہمارا پیغام شبنم کی طرح ہے؟اپریل
ہیروں سے بھی زیادہ قیمتی (ایمانداری کی خوبی)،جون
روحانی سونے کی تلاش (پاک کلام کی سچائیاں)،اگست
عدالتوں میں خوشخبری کا دِفاع کرنے کا اعزاز،ستمبر
’دانائی کی حفاظت‘ کریں،اکتوبر
نرممزاجی—دانشمندی کا ثبوت،دسمبر
ایماندار کیوں بنیں؟نمبر 2
عدمِتحفظ کے احساس سے چھٹکارا،نمبر 2
فکرمند نہ ہوں،نمبر 2
یہوواہ کے گواہ
خود کو پیش کِیا—اوقیانوسیہ میں،جنوری
لاؤڈسپیکر والی گاڑی (برازیل)،فروری
ایک سنہرے دَور کی مُنادی (سیڈر پوائنٹ، امریکہ، اِجتماع)،مئی
خود کو پیش کِیا—گھانا میں،جولائی
”مسیحیوں کو کسی کا خون نہیں کرنا چاہیے“ (جرمنی، پہلی عالمی جنگ)،اگست
خدا کی رہنمائی پر چلنے کے فائدے (تجربے)،ستمبر
”برطانیہ کے مبشرو، بیدار ہو جائیں!“ (1937ء)،نومبر
”کام بڑا ہے“ (عطیات)،نومبر
یسوع مسیح
کوڑھیوں کے ساتھ سلوک،نمبر 4
آپبیتیاں
یہوواہ خدا نے مجھے کامیابی بخشی (کوروین روبیسن)،فروری
سابق سسٹریں—اب یہوواہ کی گواہ (فےلیسا اور آراسیلی فرناندز)،اپریل
مجھے دوسروں کی خدمت کرنے سے خوشی ملی (رونلڈ پارکن)،اگست
ہم نے اچھی مثالوں پر عمل کِیا اور برکت پائی (تھامس مکلین)،اکتوبر
مَیں ہر طرح کے لوگوں کی خاطر سب کچھ بنا (ڈینٹن ہوپکنسن)،دسمبر
مختلف مضامین
کیا لوگ واقعی دوسروں کے کھیتوں میں جنگلی پودوں کے بیج بوتے تھے؟اکتوبر
یہودی پیشواؤں کو رومی حکومت کی طرف سے دیا گیا اِختیار،اکتوبر
شفقت سے بھرا لفظ (”بیٹی“)،نومبر
جنگ کے بارے میں خدا کا نظریہ،نمبر 1
دل سے معاف کریں،نمبر 1
ریاکاری کی وبا آخر کب ختم ہوگی؟نمبر 1
کیا 33ء میں یہودی واقعی زمین کے کونے کونے سے یروشلیم آئے؟نمبر 1
کیا غربت ختم ہو سکتی ہے؟نمبر 1
یہودی عیدیں منانے کے لیے یروشلیم میں کہاں ٹھہرتے تھے؟نمبر 1
اِبلیس کون ہے؟نمبر 2
جان بچانے کے لیے فوری قدم اُٹھائیں،نمبر 2
اپنوں کی موت کا غم کیسے سہیں؟نمبر 3
تشدد سے پاک دُنیا محض ایک خواب نہیں،نمبر 3
کتابِمُقدس کا قابلِبھروسا اور آسان ترجمہ،نمبر 3
کیا خدا کا نام لینا غلط ہے؟نمبر 3
’جنگ تو یہوواہ کی ہے‘ (داؤد)،نمبر 4
خدا کی بادشاہت کیا ہے؟نمبر 4
مشکل وقت میں تسلی پائیں،نمبر 4
یہودی کن وجوہات کی بِنا پر طلاق کی اِجازت دیتے تھے؟نمبر 4
قارئین کے سوال
خدا کے بندے کب سے کب تک بابلِعظیم کے قبضے میں رہے؟مارچ
کیا شیطان اصل میں یسوع مسیح کو ہیکل میں لے گیا تھا؟ (متی 4:5؛ لُو 4:9)،مارچ
”ضمانت“ اور ”مُہر“ جو مسحشُدہ مسیحیوں کو ملتی ہے (2-کُر 1:21، 22)،اپریل
خارجشُدہ شخص کے دوبارہ سے کلیسیا کے رُکن بننے پر خوشی کا اِظہار،مئی
سرکاری ملازموں کو تحفہ یا بخشش دینا،مئی
دوات والا آدمی اور چھ آدمی جن کے ہاتھ میں ہتھیار تھے (حِز 9:2)،جون
دو چھڑیوں کو جوڑ کر ایک بنایا گیا (حِز 37)،جولائی
ہاتھ دھوئے بغیر کھانا کھانا اِتنا بڑا مسئلہ کیوں تھا؟ (مر 7:5)،اگست
اِصطلاح ”خدا کا کلام“ سے کیا مُراد ہے؟ (عبر 4:12)،ستمبر
مطالعے کے مضامین
ایک دوسرے سے بہن بھائیوں کی طرح پیار کرنے کا عزم کریں،جنوری
خدا کی ”ناقابلِبیان نعمت“ سے ترغیب پائیں،جنوری
روح ہماری روح کے ساتھ مل کر گواہی دیتی ہے،جنوری
”ہم تمہارے ساتھ جائیں گے،“جنوری
خدا کے ساتھ کام کرنا—خوشی کا باعث،جنوری
ابرہام—یہوواہ کے قریبی دوست،فروری
یہوواہ کے قریبی دوستوں کی مثال پر عمل کریں،فروری
یہوواہ خدا کے وفادار رہیں،فروری
یہوواہ خدا کے وفادار بندوں سے سیکھیں،فروری
بچو اور نوجوانو!—کیا آپ بپتسمہ لینے کے لیے تیار ہیں؟مارچ
بچو اور نوجوانو!—آپ بپتسمہ لینے کے لائق کیسے بن سکتے ہیں؟مارچ
آپس میں تعاون کریں اور متحد رہیں،مارچ
یہوواہ خدا اپنے بندوں کی رہنمائی کرتا ہے،مارچ
ایمان پر قائم رہیں اور خدا کی خوشنودی پائیں،اپریل
”ثابتقدمی کو اپنا کام پورا کرنے دیں،“اپریل
ہمیں باقاعدگی سے اِجلاسوں پر کیوں جانا چاہیے؟اپریل
بٹی ہوئی دُنیا میں غیرجانبدار رہیں،اپریل
محبت ظاہر کرتے ہوئے اِختلافات کو ختم کریں،مئی
”جائیں، سب قوموں کے لوگوں کو شاگرد بنائیں،“مئی
آپ اچھے فیصلے کیسے کر سکتے ہیں؟مئی
کیا آپ ابھی بھی اپنی شخصیت میں بہتری لا رہے ہیں؟مئی
روحانی کھانے سے بھرپور فائدہ حاصل کریں،مئی
یہوواہ خدا—سب سے عظیم کمہار،جون
کیا آپ عظیم کمہار کے ہاتھوں میں نرم مٹی کی طرح ہیں؟جون
’یہوواہ ہمارا خدا ایک ہی یہوواہ ہے،‘جون
دوسروں کی غلطیوں پر صحیح ردِعمل دِکھائیں،جون
چیزوں کی بجائے بادشاہت کو زندگی میں پہلا درجہ دیں،جولائی
ہمیں چوکس کیوں رہنا چاہیے؟جولائی
خدا کی عظیم رحمت کے لیے شکرگزار ہوں،جولائی
خدا کی عظیم رحمت کی خوشخبری سنائیں،جولائی
شادی کے رواج کی شروعات اور مقصد،اگست
شادی کے بندھن کو مضبوط بنائیں،اگست
خدا کی خدمت میں بہتری لانے کی کوشش کریں،اگست
دوسروں کو تربیت دیں،اگست
”تیرے ہاتھ ڈھیلے نہ ہوں،“ستمبر
یہوواہ کی برکت پانے کے لیے زورآزمائی کرتے رہیں،ستمبر
کیا آپ کے پہناوے سے خدا کی بڑائی ہوتی ہے؟ستمبر
نوجوانو، اپنے ایمان کو مضبوط بنائیں،ستمبر
والدین، اپنے بچوں کے دل میں ایمان کی بنیاد ڈالیں،ستمبر
”اجنبیوں کے ساتھ مہربانی سے پیش آنا نہ بھولیں،“اکتوبر
غیرزبان کلیسیا میں اپنے ایمان کو مضبوط رکھیں،اکتوبر
خدا کے وعدوں پر اپنا ایمان مضبوط کریں،اکتوبر
خدا کے وعدوں پر ایمان ظاہر کریں،اکتوبر
”ہر دن ایک دوسرے کی حوصلہافزائی کرتے رہیں،“نومبر
ہم خدا کے کلام کی بدولت منظم ہیں،نومبر
کیا آپ خدا کے کلام کا احترام کرتے ہیں؟نومبر
اُنہیں تاریکی سے بلایا گیا،نومبر
وہ بابلِعظیم کی گِرفت سے آزاد ہو گئے،نومبر
ہم عظیم رحمت کے ذریعے گُناہ سے آزاد ہیں،دسمبر
”پاک روح پر دھیان دینے کا انجام زندگی اور صلح ہے،“دسمبر
اپنی ساری پریشانیاں یہوواہ پر ڈال دیں،دسمبر
یہوواہ اپنے وفادار بندوں کو اجر دیتا ہے،دسمبر