مینارِنگہبانی (مطالعے کا ایڈیشن) دسمبر 2020ء
مطالعے کے مضامین برائے 1-28 فروری 2021ء
قارئین کے سوال
پولُس رسول نے 1-کُرنتھیوں 15:29 میں جو بات کہی، کیا اُس کا یہ مطلب ہے کہ اُن کے زمانے میں کچھ مسیحی، مُردوں کی خاطر بپتسمہ لے رہے تھے؟
قارئین کے سوال
امثال 24:16 میں لکھا ہے: ”صادق سات بار گِرتا ہے اور پھر اُٹھ کھڑا ہوتا ہے۔“ کیا اِس آیت میں ایک ایسے شخص کی بات کی جا رہی ہے جو بار بار گُناہ کرتا ہے لیکن خدا اُسے معاف کر دیتا ہے؟