سن 2020ء میں ”مینارِنگہبانی“ میں شائع ہونے والے مضامین
عنوان کے بعد ظاہر کِیا گیا ہے کہ وہ مضمون کس مہینے کے شمارے میں شائع ہوا تھا۔
”مینارِنگہبانی“ کا مطالعے کا ایڈیشن
بائبل
آثارِقدیمہ سے کیسے ثابت ہوتا ہے کہ بیلشضر ایک حقیقی کردار تھے؟ فروری
مسیحی زندگی اور خوبیاں
نرممزاجی—ایک دلکش اور فائدہمند خوبی، مئی
دل لگا کر اپنی خدمت کو پورا کریں، دسمبر
ضبطِنفس—یہوواہ کی خوشنودی حاصل کرنے کے لیے ایک لازمی خوبی، جون
یہوواہ کے گواہ
1920ء—آج سے 100 سال پہلے، اکتوبر
نرسنگے کی آوازوں پر فوری ردِعمل دِکھائیں! جون
اُن کو برکتیں ملیں جو اپنے ملک واپس لوٹے، نومبر
آپبیتیاں
”ہم حاضر ہیں، ہمیں بھیجیں!“ (جیک اور میریلین برگیم)، مارچ
مَیں نے تو بس اپنا فرض پورا کِیا ہے (ڈان رِڈلی)، جولائی
”یہوواہ مجھے کبھی نہیں بھولا“ (مارک ہرمن)، نومبر
عمدہ مثالوں سے سیکھنے کی وجہ سے مجھے بہت برکتیں ملیں (لیونس کریپولٹ)، فروری
مختلف مضامین
اِس بات کے ثبوت کہ بنیاِسرائیل مصر میں غلام تھے، مارچ
آخری زمانے میں ایک دوسرے کے مخالف دو بادشاہ، مئی
قارئین کے سوال
کیا صرف گلتیوں 5:22، 23 میں درج خوبیاں ہی روح کے پھل کا حصہ ہیں؟ جون
کیا 1-کُرنتھیوں 15:29 میں پولُس نے جو بات کہی، اُس کا یہ مطلب ہے کہ اُن کے زمانے میں کچھ مسیحی، مُردوں کی خاطر بپتسمہ لے رہے تھے؟ دسمبر
کیا واعظ 5:8 میں اِنسانی حکمرانوں کی بات کی جا رہی ہے یا یہوواہ خدا کی؟ ستمبر
کیا امثال 24:16 میں ایک ایسے شخص کی بات کی جا رہی ہے جو بار بار گُناہ کرتا ہے لیکن خدا اُسے معاف کر دیتا ہے؟ دسمبر
یسوع مسیح کاہنِاعظم کب بنے اور جس وقت نئے عہد کو قانونی حیثیت ملی اور جس وقت یہ عمل میں آیا، کیا اِس میں کوئی فرق ہے؟ جولائی
ہیکل کی پولیس میں کون شامل تھے اور اُن کی کیا ذمےداریاں تھیں؟ مارچ
مطالعے کے مضامین
امن کے دَور میں سمجھداری سے کام لیں، ستمبر
شمال سے ٹڈیوں کا حملہ! اپریل
کیا آپ ’اُس شہر کا اِنتظار کر رہے ہیں جس کی بنیادیں پائیدار ہیں‘؟ اگست
کیا آپ اِنسانوں کو جمع کرنے کے لیے تیار ہیں؟ ستمبر
کیا آپ بپتسمہ لینے کے لیے تیار ہیں؟ مارچ
پورا یقین رکھیں کہ جن باتوں پر آپ ایمان لائے ہیں، وہ سچی ہیں، جولائی
’اپنا ہاتھ ڈھیلا نہ ہونے دیں،‘ ستمبر
خود کو اپنی حیثیت سے زیادہ اہم نہ سمجھیں، جولائی
کیا آپ خدا کی نعمتوں کی قدر کرتے ہیں؟ مئی
اپنی ہمایمان بہنوں کا ساتھ دیں، ستمبر
”جائیں، . . . لوگوں کو شاگرد بنائیں،“ جنوری
”اُس امانت کی حفاظت کریں جو آپ کے سپرد کی گئی ہے،“ ستمبر
”مُردے کیسے زندہ ہوں گے؟“ دسمبر
کیا آپ سمجھتے ہیں کہ ”فصل کٹائی کے لیے تیار ہے“؟ اپریل
بپتسمہ لینے کے لائق بننے میں بائبل کورس کرنے والے شخص کی مدد کریں—پہلا حصہ، اکتوبر
بپتسمہ لینے کے لائق بننے میں بائبل کورس کرنے والے شخص کی مدد کریں—دوسرا حصہ، اکتوبر
یسوع کے حکموں پر عمل کرنے میں دوسروں کی مدد کریں، نومبر
آپ مایوسی کا مقابلہ کیسے کر سکتے ہیں؟ دسمبر
”مَیں نے آپ کو دوست کہا ہے،“ اپریل
”مَیں خود اپنی بھیڑوں کی تلاش کروں گا،“ جون
یہوواہ اپنی تنظیم کی رہنمائی کر رہا ہے، اکتوبر
ہمارا آسمانی باپ یہوواہ ہم سے بےحد محبت کرتا ہے، فروری
یہوواہ بےحوصلہ لوگوں کی مدد کرتا ہے، دسمبر
آپ کا خدا یہوواہ آپ کی قدر کرتا ہے! جنوری
سچائی کے مطابق چلتے رہیں، جولائی
یہوواہ سے تسلی اور اِطمینان پائیں، فروری
”تیرا نام پاک مانا جائے،“ جون
بہن بھائیوں سے پیش آتے وقت یہوواہ کی مثال پر عمل کریں، اپریل
اپنی نظریں مستقبل کی طرف رکھیں، نومبر
بپتسمہ لینے کی بنیادی وجہ کیا ہونی چاہیے؟ مارچ
”ایک دوسرے سے دل کی گہرائی سے محبت کریں،“ مارچ
حسد کے رُجحان کا مقابلہ کرنے سے امن کو فروغ دیں، فروری
یہوواہ کی کلیسیا میں دوسروں کے کردار کا احترام کریں، اگست
”میرے پاس واپس آؤ!“ جون
ثابتقدمی سے دوڑ کو مکمل کریں، اپریل
اَندیکھی نعمتوں کے لیے قدر ظاہر کریں، مئی
حوصلہ رکھیں! یہوواہ آپ کا مددگار ہے، نومبر
آخری زمانے کے ”شاہِشمال،“ مئی
مُردوں کا زندہ ہو جانا—ایک پکی اُمید، دسمبر
مُردوں کے زندہ ہو جانے کی اُمید—یہوواہ کی محبت، دانشمندی اور صبر کا ثبوت، اگست
”روح ہمارے دل کے ساتھ مل کر گواہی دیتی ہے،“ جنوری
”میرے دل کو یکطرفہ کر تاکہ مَیں تیرے نام کا خوف مانوں،“ جون
اپنے خدا کے ساتھ خاکساری سے چلیں، اگست
ہم اپنے آسمانی باپ یہوواہ سے بےحد محبت کرتے ہیں، فروری
ہم تمہارے ساتھ جائیں گے، جنوری
”جب مَیں کمزور ہوتا ہوں تب مَیں طاقتور ہوتا ہوں،“ جولائی
بولنے کا صحیح وقت کون سا ہے؟ مارچ
آج کا شاہِشمال کون ہے؟ مئی
کیا آپ کے بچے بڑے ہو کر یہوواہ کی خدمت کریں گے؟ اکتوبر
کیا آپ اپنی اِصلاح کرتے رہیں گے؟ نومبر
آپ دوسروں کے لیے ”بڑی تسلی“ کا باعث ہو سکتے ہیں، جنوری
یہوواہ کی کلیسیا میں آپ کی ایک خاص جگہ ہے، اگست
”مینارِنگہبانی“ کا عوامی شمارہ
خدا کی بادشاہت کیا ہے؟ نمبر 2