سن 2021ء میں ”مینارِنگہبانی“ میں شائع ہونے والے مضامین
عنوان کے بعد ظاہر کِیا گیا ہے کہ وہ مضمون کس مہینے کے شمارے میں شائع ہوا تھا۔
”مینارِنگہبانی“ کا مطالعے کا ایڈیشن
بائبل
ایک قدیم عبارت سے بائبل کے درست ہونے کا ثبوت کیسے ملتا ہے؟ جنوری
مسیحی زندگی اور خوبیاں
یہوواہ کے گواہ
1921ء—آج سے 100 سال پہلے، اکتوبر
آپبیتیاں
”مَیں نے دوسروں سے واقعی بہت کچھ سیکھا ہے!“ (لُوئی برین)، مئی
یہوواہ نے ہمیشہ ’میرے راستوں کو ہموار‘ کِیا ہے (سٹیون ہارڈی)، فروری
یہوواہ کی خدمت میں خوشیوں بھری زندگی (جان کیکوٹ)، جولائی
مَیں ایک بامقصد زندگی کی تلاش میں تھا (مارٹن وِدھاولٹ)، نومبر
’اب مجھے مُنادی کرنے میں مزہ آنے لگا ہے‘ (ونیسا وچینی)، اپریل
ہم نے ہر قدم یہوواہ کو ذہن میں رکھ کر اُٹھایا (دیا یزبیک)، جون
ہم نے سیکھا کہ کبھی یہوواہ کو اِنکار نہ کریں (کیتھ لین لوگن)، جنوری
مختلف مضامین
صرف ایک مسکراہٹ کا کمال! فروری
یُوناہ کے زمانے کے بعد نینوہ شہر، نومبر
قدیم زمانے میں کشتیاں بنانے کے لیے پپائرس کا اِستعمال، مئی
یسوع مسیح کے زمانے میں ٹیکس، جون
قارئین کے سوال
کیا یہوواہ کے گواہوں کو جیون ساتھی تلاش کرنے والی ویبسائٹس اِستعمال کرنی چاہئیں؟ جولائی
اِس حکم مطلب: ”اپنے ہمسایہ کا خون کرنے پر آمادہ [نہ] ہونا“ (احبا 19:16)، دسمبر
پولُس رسول کی اِس بات کا کیا مطلب تھا: ”مَیں شریعت ہی کے ذریعے شریعت کے لحاظ سے مر گیا“؟ (گل 2:19)، جون
یسوع مسیح نے اپنی موت سے تھوڑی دیر پہلے زبور 22:1 میں لکھی بات کیوں کہی؟ اپریل
میسج کرنے والی ایپس اِستعمال کرتے وقت احتیاط کیوں برتیں؟ مارچ
مطالعے کے مضامین
کیا آپ صبر سے یہوواہ کے وقت کا اِنتظار کریں گے؟ اگست
مل کر طالبِعلموں کی بپتسمہ پانے کے لائق بننے میں مدد کریں، مارچ
ایک دوسرے سے مقابلہبازی نہ کریں—صلح کو فروغ دیں، جولائی
کیا آپ لوگوں کو شاگرد بنانے میں مدد کر سکتے ہیں؟ جولائی
یہوواہ کے خاندان میں اپنے مقام کی قدر کریں، اگست
فدیے کے لیے قدر ظاہر کرتے رہیں، اپریل
ایک دوسرے سے اٹوٹ محبت کرتے رہیں، نومبر
یسوع مسیح کی آواز سنتے رہیں، دسمبر
ہمت نہ ہاریں! اکتوبر
”اِن چھوٹوں میں سے“ کسی کا دل نہ دُکھائیں، جون
یہوواہ اور اپنے ہمایمانوں کے لیے اپنی محبت کو بڑھائیں، ستمبر
اُن کاموں سے خوش ہوں جو آپ یہوواہ کے لیے کر سکتے ہیں، اگست
”اُس کے نقشِقدم پر چلیں،“ اپریل
اپنے طالبِعلموں کی بپتسمہ لینے کے لائق بننے میں مدد کریں، جون
پورے یقین کے ساتھ سچائی کو تھامے رہیں! اکتوبر
آپ کا ایمان کتنا مضبوط ہوگا؟ نومبر
بائبل کے مطالعے سے حوصلہ کیسے حاصل کریں؟ مارچ
مشکلوں میں بھی اپنی خوشی کیسے برقرار رکھیں؟ فروری
یہوواہ کی طرح ثابتقدم ہوں، جولائی
”مَیں سب قوموں کو ہلا دوں گا،“ ستمبر
یہوواہ آپ سے بےحد محبت کرتا ہے! اپریل
یہوواہ آپ کو طاقت دے گا، مئی
یہوواہ آپ کو کیسے محفوظ رکھتا ہے؟ مارچ
پُرسکون رہیں اور یہوواہ پر بھروسا کریں، جنوری
ایک دوسرے سے دل کی گہرائی سے محبت کرتے رہیں، جنوری
یسوع نے سُولی پر جو باتیں کہیں، اُن سے سیکھیں، اپریل
اُس شاگرد سے سیکھیں جس سے ”یسوع بہت پیار کرتے تھے،“ جنوری
اچھے چرواہے یسوع کی آواز سنیں، دسمبر
محبت، نفرت کو برداشت کرنے کے قابل بناتی ہے، مارچ
مُنادی میں اپنے جوش کو برقرار رکھیں، مئی
نئے شادیشُدہ جوڑو! اپنی پوری توجہ یہوواہ کی خدمت پر رکھیں، نومبر
خدا کے بندوں کی راہ میں کوئی بھی چیز رُکاوٹ نہیں بن سکتی، مئی
اپنے کاموں کی وجہ سے خوش ہوں، جولائی
خالق پر اپنے ایمان کو مضبوط کریں، اگست
یہوواہ کی اچھائی کا تجربہ کریں، اگست
بڑی بِھیڑ خدا اور مسیح کی بڑائی کرتی ہے، جنوری
”ہر عورت کا سربراہ مرد ہے،“ فروری
”ہر مرد کا سربراہ مسیح ہے،“فروری
عمررسیدہ بہن بھائیوں کو بیشقیمت خیال کریں، ستمبر
کلیسیا میں سربراہی کا بندوبست، فروری
جوان بہن بھائیوں کی قدر کریں، ستمبر
ہم ایسے خدا کی عبادت کرتے ہیں جو ”بڑا رحیم ہے،“ اکتوبر
یہوواہ کی اٹوٹ محبت سے آپ کو کیا فائدہ ہوتا ہے؟ نومبر
سچی توبہ کیا ہوتی ہے؟ اکتوبر
دوسروں کے ساتھ اچھا سلوک کرنے کے حوالے سے احبار کی کتاب سے سبق، دسمبر
جب ہمارا کوئی عزیز یہوواہ کو چھوڑ دیتا ہے، ستمبر
یسوع کی پیروی کرنے کے لیے کسی بھی چیز کو اپنی راہ میں رُکاوٹ نہ بننے دیں، مئی
اگر یہوواہ کا ساتھ ہو تو آپ تنہا نہیں! جون
آپ شیطان کے پھندے سے چھٹکارا پا سکتے ہیں! جون
”تُم پاک ہو،“ دسمبر
نوجوان بھائیو! آپ دوسروں کا بھروسا کیسے جیت سکتے ہیں؟ مارچ
”مینارِنگہبانی“ کا عوامی شمارہ
ایک بہتر دُنیا اب دُور نہیں! نمبر 2