مینارِنگہبانی (مطالعے کا ایڈیشن) ستمبر 2019ء
مطالعے کے مضامین برائے 28 اکتوبر–1 دسمبر 2019ء
یہوواہ اپنے خاکسار بندوں کو بیشقیمت خیال کرتا ہے
یہ بہت ضروری ہے کہ ہم خود میں خاکساری کی خوبی پیدا کریں۔ کن صورتحال میں ہماری خاکساری کا اِمتحان ہو سکتا ہے؟
ہرمجِدّون کی جنگ—خوشی یا خوف کا باعث؟
ہرمجِدّون کے آنے سے پہلے کون سے واقعات رُونما ہوں گے؟ جوںجوں اِس دُنیا کا خاتمہ قریب آ رہا ہے، خدا کے بندے ثابتقدم رہنے کے لیے کیا کر سکتے ہیں؟
یہوواہ کی تابعداری کیوں اور کیسے کریں؟
بزرگ یہوداہ کے حاکم نحمیاہ سے، والد بادشاہ داؤد سے اور مائیں یسوع کی ماں مریم سے تابعداری کا درس حاصل کر سکتی ہیں۔.
’میرے پاس آئیں، مَیں آپ کو تازہدم کر دوں گا‘
اُن کی یہ دعوت قبول کرنے میں کیا کچھ شامل ہے؟ وہ تین کام کون سے ہیں جنہیں کرنے سے ہم تازگی حاصل کر سکتے ہیں؟
”دیکھو! لوگوں کی ایک بڑی بِھیڑ“
یوحنا رسول کو دِکھائی گئی رُویا میں یہوواہ خدا نے واضح کِیا کہ بڑی مصیبت سے بچنے والی ”بڑی بِھیڑ“ کی اصل شناخت کیا ہوگی، یہ کتنی بڑی ہوگی اور اِس میں شامل لوگوں کا تعلق کہاں سے ہوگا۔