مینارِنگہبانی نمبر 2 2021ء | ایک بہتر دُنیا اب دُور نہیں!
آجکل دُنیا میں جو کچھ ہو رہا ہے، کیا اُس سے یہ ظاہر ہوتا ہے کہ اِس دُنیا کا خاتمہ قریب ہے؟ اگر ایسا ہے تو کیا ہم اِس خاتمے میں بچنے کے لیے کچھ کر سکتے ہیں؟ دُنیا کے خاتمے کے بعد کیا ہوگا؟ اِس رسالے میں بائبل سے اِن سوالوں کے جواب دیے جائیں گے اور اِن سے آپ کو بہت تسلی ملے گی۔
ہمیں ایک بہتر دُنیا کی ضرورت ہے!
آج کے حالات سے صاف واضح ہو گیا ہے کہ ہمیں ایک بہتر دُنیا کی ضرورت ہے۔
کیا یہ دُنیا ختم ہو جائے گی؟
پاک کلام کے مطابق زمین کبھی تباہ نہیں ہوگی اور اِس پر اِنسان ہمیشہ بسیں گے۔
دُنیا کے خاتمے کے وقت کے بارے میں یسوع مسیح نے کیا کہا؟
کیا آپ دُنیا میں اُن باتوں کو پورا ہوتے نہیں دیکھ رہے جن کے بارے میں یسوع مسیح نے پیشگوئی کی؟
آپ نئی دُنیا میں رہنے کے لیے کیا کر سکتے ہیں؟
اِس دُنیا کے خاتمے میں بچنے کے لیے خدا سے دوستی کرنا کیوں ضروری ہے؟
نئی دُنیا قریب ہے!
جب خدا اپنے وعدوں کو پورا کرے گا تو زمین پر حالات کیسے ہوں گے؟
کیا دُنیا کا خاتمہ قریب ہے؟
پاک کلام سے اِس سوال کا جواب جان کر آپ کو حیرانی ہوگی۔