کیا دُنیا کا خاتمہ قریب ہے؟
بہت سے لوگوں نے دُنیا کے خاتمے کے بارے میں پیشگوئیاں کیں۔ لیکن دُنیا ابھی تک ختم نہیں ہوئی۔ تو کیا دُنیا کا خاتمہ صرف ایک خیال ہے یا کیا ایسا واقعی ہوگا؟
پاک کلام میں کیا بتایا گیا ہے؟
دُنیا کا خاتمہ کیسے ہوگا؟
یہ کب ہوگا؟
کیا آپ اِس خاتمے میں بچ سکتے ہیں؟
خاتمے کے بعد دُنیا کیسی ہوگی؟
اِس رسالے میں پاک کلام سے اِن سوالوں کے جو جواب دیے گئے ہیں، اُنہیں جان کر آپ کو حیرانی بھی ہوگی اور تسلی بھی ملے گی۔
یہوواہ کے گواہ خوشی سے آپ کی مدد کریں گے تاکہ آپ خدا کے مقصد کے بارے میں اَور زیادہ جان سکیں۔