’میری آرزو پوری ہو گئی‘
’میری آرزو پوری ہو گئی‘
یہ بات اوساکا، جاپان کی ایک خاتون نے از دیئر اے کریئٹر ہو کیئرز اباؤٹ یو؟ کی بابت کہی تھی۔ اُس نے اپنے خط میں لکھا:
”یہ کتاب تخلیقی چیزوں اور بائبل کے ذریعے خالقِکائنات کی بابت علم بخشتی ہے۔ اسکے پہلے پانچ باب، تخلیقی چیزوں کی بابت مختلف حقائق اور اُنکے مابین پائے جانے والے نظموضبط سے اس حقیقت کو اُجاگر کرتے ہیں کہ اِن سب کے پیچھے کوئی ذیشعور ہستی کارفرما ہے۔
”مجھے تخلیقی عجائب کی بابت تفصیلات جاننے کی بڑی آرزو تھی جسے اس کتاب نے پورا کر دیا ہے۔ . . . خلیاتی لحمیات اور مرکزائی تُرشوں پر مشتمل سالموں کے مابین تعاون کا مطالعہ کرتے ہوئے مجھے احساس ہوا کہ انکا باہمی عمل کسی معجزے سے کم نہیں ہے۔“
از دیئر اے کریئٹر ہو کیئرز اباؤٹ یو؟ کی پڑھائی سے بہتیروں نے زندگی کی ابتداومقصد پر سنجیدگی سے غور کرنے کی تحریک پائی ہے۔ آپ بھی اس کوپن کو پُر کر کے اس پر درج پتے یا اس رسالے کے صفحہ ۵ پر دئے گئے کسی موزوں پتے پر ارسال کرنے سے ۱۹۲ صفحات کی اس کتاب کی ایک کاپی حاصل کر سکتے ہیں۔
□ مجھے کتاب ”از دیئر اے کریئٹر ہو کیئرز اباؤٹ یو؟“ کی ایک کاپی ارسال کریں۔ (انگریزی)
□ براہِمہربانی مُفت گھریلو بائبل مطالعے کے لئے مجھ سے رابطہ کریں۔
[صفحہ ۳۲ پر ڈائیگرام]
کائنات اور انسانی بدن کے ہر خلیے کے پیچیدہ نظام کا سرسری سا جائزہ بھی یہ سوال پیدا کر دیتا ہے کہ یہ سب کچھ کیسے وجود میں آیا؟
[صفحہ ۳۲ پر تصویر کا حوالہ]
Pillars of Creation” on cover of book: J. Hester and P. Scowen“
AZ State Univ.(, NASA)