مواد فوراً دِکھائیں

مضامین کی فہرست فوراً دِکھائیں

‏”‏جاگو!‏“‏ ۲۰۰۱ کا موضوعاتی اشاریہ

‏”‏جاگو!‏“‏ ۲۰۰۱ کا موضوعاتی اشاریہ

‏”‏جاگو!‏“‏ ۲۰۰۱ کا موضوعاتی اشاریہ

حیوانات‌ونباتات

برطانوی چڑیوں کا معما‏،‏ ۸/‏۲

تِتلیاں،‏ پودے اور چیونٹیاں،‏ ۸/‏۶

اونٹ اور برمبی (‏آسٹریلیا)‏،‏ ۸/‏۴

قندیل‌جھاڑ کا درخت،‏ ۸/‏۵

مرغ،‏ ۸/‏۱۰

دلچسپ چھوٹے شکاری (‏میرکٹ)‏،‏ ۸/‏۹

یوکلپٹس—‏کتنا مفید ہے؟‏ ۸/‏۳

مونٹریال میں زندہ موزیکی فن‌پارے (‏پھولوں کی نمائش)‏،‏ ۸/‏۵

جھینگر کی سُریلی آواز،‏ ۸/‏۸

میربُو—‏ناپسندیدگی کا شکار پرندہ،‏ ۸/‏۸

زولوٹس‌کوئینٹل سے ملیں (‏کتا)‏،‏ ۸/‏۱

جلدی پھوٹنے والا درخت (‏بادام)‏،‏ ۸/‏۱۰

حیرت‌انگیز ٹیول ٹری،‏ ۸/‏۱۲

جب نارنگی نارنجی نہیں ہوتی،‏ ۸/‏۲

برطانیہ کے قبرستانوں میں یئو درخت،‏ ۸/‏۷

معیشت اور پیشہ

‏’‏ناکام تجربہ‘‏ (‏عالمی معیشت)‏،‏ ۸/‏۱۱

انشورنس،‏ ۸/‏۳

طب‌وصحت

ایڈز کے اعدادوشمار،‏ ۸/‏۳

جوڑوں کا درد،‏ ۸/‏۱۲

ڈپریشن کا شکار نوجوانوں،‏ ۸/‏۹

سبزیاں کھائیں!‏ ۸/‏۱

کیا آپکا بچہ محفوظ ہے؟‏ (‏آٹوموبائلز)‏،‏ ۸/‏۱۰

مرفینس سنڈروم،‏ ۸/‏۳

ادویات،‏ ۸/‏۱۱

تصلبِ‌جِلد،‏ ۸/‏۸

آپ کی صحت کے محافظ (‏مدافعتی‌نظام)‏،‏ ۸/‏۲

سُست‌رو موت سے خوشحال زندگی (‏بیٹا تھیلسمیا)‏،‏ ۸/‏۱

انسانی تعلقات

بچوں کی تادیب،‏ ۸/‏۱۱

نفرت کی وبا،‏ ۸/‏۸

مظلوم خواتین کیلئے مدد،‏ ۸/‏۱۱

عمررسیدہ اشخاص،‏ ۸/‏۸

شادی کو بچانا،‏ ۸/‏۱

ممالک اور لوگ

خلیج بوٹنی میں قید (‏آسٹریلیا)‏،‏ ۸/‏۲

کارلسباڈ کے غار (‏یو.‏ایس)‏،‏ ۸/‏۶

کارتھیج،‏ ۸/‏۱۱

چراپونجی—‏دُنیا کا سب سے زیادہ بارش والا علاقہ (‏انڈیا)‏،‏ ۸/‏۵

جاپانی دستکاری ‏(‏یوسیجی)‏،‏ ۸/‏۵

کوریا کے خاندانوں کا دوبارہ ملاپ،‏ ۸/‏۸

مونٹریال میں زندہ موزیکی فن‌پارے (‏کینیڈا)‏،‏ ۸/‏۵

بنجر علاقے کو زرخیز بنانا (‏انڈیا)‏،‏ ۸/‏۴

انسان کا انسان پر ظلم (‏امریکن انڈین)‏،‏ ۸/‏۱۱

میٹاٹو‏—‏کینیا کی انوکھی سواری،‏ ۸/‏۱۱

مایا،‏ ۸/‏۹

میانمار،‏ ۸/‏۱۲

نان میڈول کا راز (‏پوناپے)‏،‏ ۸/‏۱

نیوگرنج—‏سوال زیادہ جواب کم؟‏ (‏آئرلینڈ)‏،‏ ۸/‏۶

آبشارہائےنیاگرا (‏جنوبی امریکہ)‏،‏ ۸/‏۷

گھانا کی سیر،‏ ۸/‏۵

پانامہ ہیٹ (‏ایکواڈور)‏،‏ ۸/‏۵

روم کے مختلف رُوپ (‏اٹلی)‏،‏ ۸/‏۷

ویانا کا ہردلعزیز آسمانی جھولا،‏ ۸/‏۱۱

جہاں اونٹ اور برمبی آزاد گھومتے ہیں (‏آسٹریلیا)‏،‏ ۸/‏۴

برطانیہ کے قبرستانوں میں یئو درخت،‏ ۸/‏۷

سوانح‌حیات

جنگ کی بجائے امن کی حمایت (‏ڈی.‏ ہورلے)‏،‏ ۸/‏۴

خدا کے نام نے میری زندگی بدل دی!‏ (‏ایس.‏ ڈزوزے)‏،‏ ۸/‏۷

سُست‌رو موت سے خوشحال زندگی (‏ڈی.‏ دازری)‏،‏ ۸/‏۱

جنگ ہماری منادی کو نہ روک سکی (‏ایل.‏ بارلان)‏،‏ ۸/‏۳

متفرق

موسمِ‌خزاں،‏ ۸/‏۱۰

تتلیوں کا شوقین خالق کی تعظیم کرتا ہے،‏ ۸/‏۴

کالپورٹرز،‏ ۸/‏۱۲

کیا ہالوکاسٹ دوبارہ شروع ہو سکتا ہے؟‏ ۸/‏۵

کراس‌کنٹری سکی‌انگ،‏ ۸/‏۱۰

ڈائری،‏ ۸/‏۸

شمال کا ”‏سونا“‏ (‏عنبر)‏،‏ ۸/‏۶

بال،‏ ۸/‏۴

سخت مگر نفیس (‏سٹیل)‏،‏ ۸/‏۹

قاتل لہریں (‏ٹسونامی)‏،‏ ۸/‏۲

‏”‏بیماری“‏ جس سے طعامِ‌خاص بنتا ہے ‏(‏ویٹلاکوچی)‏،‏ ۸/‏۱۲

کون بول رہا ہے؟‏ (‏جوف‌صوتی)‏،‏ ۸/‏۱

ٹیلیفون کیسے کام کرتے ہیں؟‏ (‏ٹیلیفون)‏،‏ ۸/‏۶

مذہب

خدا کے نام پر اختلاف،‏ ۸/‏۱۲

برطانیہ کے قبرستانوں میں یئو درخت،‏ ۸/‏۷

سائنس

موسمیاتی پیشینگوئی،‏ ۸/‏۴

بائبل کا نقطۂ‌نظر

مخالفِ‌مسیح،‏ ۸/‏۸

طبّی علاج‌معالجے کے سلسلے میں انتخاب،‏ ۸/‏۱

کیا خواب خدائی پیغامات ہوتے ہیں؟‏ ۸/‏۴

فنگ شوئے،‏ ۸/‏۱۲

خدا کا طاقت استعمال کرنا،‏ ۸/‏۱۱

خدا کسقدر متحمل ہے؟‏ ۸/‏۱۰

کیا یہوواہ یہودیوں کا قبائلی خدا تھا؟‏ ۸/‏۵

شادی عمربھر کا بندھن،‏ ۸/‏۲

غلاموں کی تجارت،‏ ۸/‏۹

کیا ماتم کرنا غلط ہے؟‏ ۸/‏۷

دُنیاوی اُمور اور حالات

کیا ہم کافی خوراک پیدا کر سکتے ہیں؟‏ ۸/‏۱۰

شہر بحران کا شکار،‏ ۸/‏۴

تیزرفتاری سے نپٹنا،‏ ۸/‏۲

منشیات کا مسئلہ،‏ ۸/‏۷

نفرت کی وبا،‏ ۸/‏۸

قیدخانے بحران کا شکار،‏ ۸/‏۵

تابکاری کے ذرّات،‏ ۸/‏۳

دہشت‌گردی،‏ ۸/‏۶

نوجوان لوگ پوچھتے ہیں

بڑےبوڑھے،‏ ۸/‏۶

پریشانی سے کیسے بچا جائے؟‏ ۸/‏۱۰

رات کو گھر سے چپکے سے نکل جانا،‏ ۸/‏۳