مواد فوراً دِکھائیں

مضامین کی فہرست فوراً دِکھائیں

اپنے علم کو پرکھیں

اپنے علم کو پرکھیں

اپنے علم کو پرکھیں

اِس خواب کی تعبیر کیا تھی؟‏

بائبل میں دانی‌ایل ۲:‏۲۵-‏۴۵ کو پڑھیں اور پھر نیچے دئے گئے سوالوں کے جواب دیں۔‏

۱.‏ مورت کن چار دھاتوں سے بنی ہے؟‏

‏․․․․․‏

‏․․․․․‏

‏․․․․․‏

‏․․․․․‏

۲.‏ یہ دھاتیں کس کی طرف اشارہ کرتی ہیں؟‏

‏․․․․․‏

۳.‏ مورت کے ساتھ کیا واقع ہوتا ہے؟‏

‏․․․․․‏

۴.‏ کونسی چیز مورت کی جگہ قائم ہوتی ہے اور یہ کب تک قائم رہے گی؟‏

‏․․․․․‏

‏․․․․․‏

سوال:‏

اِس واقعے سے کیسے ظاہر ہوتا ہے کہ دانی‌ایل نبی میں غرور نہیں تھا؟‏ اگر آپ ایک کام کو مہارت سے انجام دیتے ہیں یاپھر کوئی نہ کوئی ہنر رکھتے تو آپ کو اِس پر گھمنڈ کیوں نہیں کرنا چاہئے؟‏

اِس شمارے میں سے .‏ .‏ .‏

ان سوالوں کے جواب دیں اور آیات کو مکمل کریں۔‏

صفحہ ۷ بات‌چیت کے سلسلے میں میاں‌بیوی کو کیا کرنا چاہئے؟‏ یعقوب ۱‏:‏ ․․․‏

صفحہ ۹ میاں‌بیوی کو کس بات کا خیال رکھنا چاہئے؟‏ فلپیوں ۲‏:‏ ․․․‏

صفحہ ۱۱ خدا نے اپنے خادموں کو کن کاموں سے منع کِیا ہے؟‏ استثنا ۱۸‏:‏ ․․․‏

صفحہ ۲۹ اگر ایک نوجوان خدا کے کلام کو سُن کر اِس پر عمل کرے گا تو وہ کیا پائے گا؟‏ یعقوب ۱‏:‏ ․․․‏

یسوع مسیح کے باپ‌دادا میں کون‌کون شامل تھا؟‏

نیچے دئے گئے اشاروں پر غور کریں اور آیات کو پڑھیں۔‏ پھر اُس شخص کا نام لکھیں جس کی طرف اشارہ کِیا گیا ہے۔‏

۵.‏ ‏․․․․․‏

اشارہ:‏ میرا پوتا اسرائیل کا دوسرا بادشاہ بنا۔‏

۱-‏سموئیل ۱۶:‏۱۳،‏ ۱۴ اور ۱-‏تواریخ ۲:‏۱۲-‏۱۵ کو پڑھیں۔‏

۶.‏ ‏․․․․․‏

اشارہ:‏ یسعیاہ نے نبوت کی کہ میری نسل میں سے ایک شخص ”‏لوگوں کے لئے ایک نشان“‏ ہوگا۔‏

یسعیاہ ۱۱:‏۱۰ کو پڑھیں۔‏

۷.‏ ‏․․․․․‏

اشارہ:‏ مَیں موسیقی کے ساز بنانے والے کے طور پر مشہور تھا۔‏

۲-‏تواریخ ۷:‏۶ کو پڑھیں۔‏

سوالوں کے جواب

۱.‏ سونا،‏ چاندی،‏ تانبا،‏ لوہا۔‏

۲.‏ چار سلطنتوں کی طرف۔‏

۳.‏ اِسے ٹکڑےٹکرے کِیا جاتا ہے۔‏

۴.‏ خدا کی بادشاہت؛‏ ابد تک۔‏

۵.‏ عوبید۔‏—‏لوقا ۳:‏۳۱،‏ ۳۲‏۔‏

۶.‏ یسی۔‏—‏لوقا ۳:‏۳۲‏۔‏

۷.‏ داؤد۔‏—‏لوقا ۳:‏۳۱‏۔‏