مینارِنگہبانی (مطالعے کا ایڈیشن) دسمبر 2013ء
اِس شمارے میں بتایا گیا ہے کہ ہم اپنے ایمان کو کمزور ہونے سے کیسے بچا سکتے ہیں۔ اِس کے علاوہ اِس میں یہ بھی بتایا گیا ہے کہ یسوع مسیح کی یادگاری تقریب کب منائی جانی چاہئے اور اِس تقریب میں جانا ہمارے لئے کیوں اہم ہے۔
پہاڑوں کے سائے میں ایک خطرناک کام
جب جرمنی میں نازی حکومت آئی تو وہاں کے گواہوں کو تنظیم کی کتابیں اور رسالے کیسے پہنچائے گئے؟ گواہوں کو کن خطروں کا سامنا تھا؟
”تمہاری عقل دفعتہً پریشان نہ ہو“
تھسلنیکیوں کے نام اپنے دوسرے خط میں پولُس رسول نے کونسی آگاہیاں دیں؟ ہم جھوٹی باتوں کے دھوکے میں آنے سے کیسے بچ سکتے ہیں؟
کیا آپ بادشاہت کی خاطر قربانیاں دیں گے؟
خدا کی بادشاہت کی خاطر قربانیاں دینا آسان نہیں ہے۔ اِس مضمون میں ہم دیکھیں گے کہ ہم بادشاہت کی مُنادی کو فروغ دینے کے لئے اپنا وقت، پیسہ، قوت اور صلاحیتوں کو کیسے اِستعمال کر سکتے ہیں؟
کیا آپ کو یاد ہے؟
کیا آپ نے مینارِنگہبانی کے سب حالیہ شماروں کو دھیان سے پڑھا ہے؟ ذرا اپنا جائزہ لیں اور دیکھیں کہ آپ کو کیا کچھ یا د ہے۔
’یہ دن تمہارے لئے یادگار ہوگا‘
مسیحیوں کو عیدِفسح کے بارے میں کونسی باتیں جاننی چاہئیں؟ یسوع مسیح کی یادگاری تقریب ہم سب کے لئے کیا اہمیت رکھتی ہے؟
”میری یادگاری کے واسطے یہی کِیا کرو“
مسیح کی یادگاری تقریب کی تاریخ کیسے طے کی جاتی ہے؟ روٹی اور مے کس کی طرف اِشارہ کرتی ہیں؟
آپ اپنے جیونساتھی کی موت کا غم کیسے برداشت کر سکتے ہیں؟
جیونساتھی کی موت شدید دُکھ کا باعث ہوتی ہے اور یہ دُکھ ایک لمبے عرصے تک ستاتا رہتا ہے۔ بائبل میں بتایا گیا ہے کہ مُردوں کو زندہ کِیا جائے گا۔ کیا اِس شاندار اُمید سے آپ کو تسلی اور حوصلہ ملتا ہے؟
سن ۲۰۱۳ء میں مینارِنگہبانی میں شائع ہونے والے مضامین
سن ۲۰۱۳ء میں مینارِنگہبانی میں شائع ہونے والے مضامین کی فہرست کو دیکھیں۔