سن ۲۰۱۳ء میں مینارِنگہبانی میں شائع ہونے والے مضامین
عنوان کے بعد دئے گئے نمبر اُس شمارے کی طرف اِشارہ کرتے ہیں جس میں مضمون شائع ہوا تھا۔
آپبیتیاں
شمالی فنلینڈ میں کُلوقتی خدمت (ایلی اور انیکی ماٹیلا)، ۱۵/۴
کام تو بدلتا رہا مگر جذبہ قائم رہا (مارکس اور جینی ہارٹلیف)، ۱۵/۷
ہماری تکلیفوں بھری زندگی کو مقصد مل گیا (پیٹریشا سمتھ)، ۱۵/۵
یہوواہ پر بھروسا کرنے والوں کی خوشگوار زندگی (مالکم ایلن)، ۱۵/۱۰
یہوواہ کی فرمانبرداری برکتوں کا باعث (الیزا پیچولی)، ۱۵/۶
پاک کلام کی تعلیم زندگی سنوارتی ہے
قارئین کے سوال
مختلف مضامین
مسیحی زندگی اور خوبیاں
مطالعے کے مضامین
آجکل ’سات چرواہوں اور آٹھ سرگروہوں‘ کا اہم کردار، ۱۵/۱۱
ایک چھوٹے گروہ کے ذریعے بہت سے لوگوں کو خوراک ملتی ہے، ۱۶/۷
بائبل کو اپنے اور دوسروں کے فائدے کے لئے اِستعمال کریں، ۱۵/۴
خدا سے محبت رکھنے والوں کے لئے ”ٹھوکر کھانے کا کوئی موقع نہیں،“ ۱۵/۳
خدا کی اِصلاح کو مانیں اور اُس کے معیاروں کے مطابق ڈھلیں، ۱۵/۶
ہم صبر سے یہوواہ کے دن کا اِنتظار کیسے کر سکتے ہیں؟، ۱۵/۱۱
’ہم نے خدا کو پہچان لیا ہے‘—اب ہم کیا کریں گے؟، ۱۵/۳
یہوواہ فراخدل ہے اور ہماری صورتحال کا لحاظ رکھتا ہے، ۱۵/۶
یسوع مسیح
یہوواہ خدا