سدوم اور عمورہ کی تباہی
ہمارے نوجوانوں کے لئے
سدوم اور عمورہ کی تباہی
ہدایات: اِس مضمون کا مطالعہ ایسی جگہ کریں جہاں آپ اِس پر پوری توجہ دے سکتے ہیں۔ صحیفوں کو پڑھتے وقت تصور کریں کہ آپ واقعات کو اپنی آنکھوں سے دیکھ رہے ہیں، لوگوں کی آوازیں سُن رہے ہیں اور کرداروں کے احساسات کو محسوس کر رہے ہیں۔
اِس واقعے پر سوچبچار کریں۔—پیدایش ۱۹:۱-۱۴ کو پڑھیں۔
آپ کے خیال میں لوط کے مہمانوں کی وضعقطع کیسی تھی؟
․․․․․․
بِھیڑ میں کس طرح کے لوگ تھے؟
․․․․․․
مزید تحقیق کریں۔—پیدایش ۱۳:۷-۱۳ کو پڑھیں۔
لوط سدوم میں کیوں رہنے لگا؟
․․․․․․
یہوواہ خدا نے سدوم میں رہنے والے لوگوں کو ہلاک کرنے کا فیصلہ کیوں کِیا؟
․․․․․․
پیدایش ۱۹:۱۵-۲۶ کو پڑھیں۔
یہوواہ خدا نے لوط کے لئے کیسے فکرمندی دکھائی؟
․․․․․․
لوط کی بیوی نے پیچھے مڑ کر کیوں دیکھا؟
․․․․․․
وہ نمک کا ستون کیوں بن گئی؟
․․․․․․
سیکھی ہوئی باتوں پر عمل کریں۔ نیچے دی گئی باتوں کے بارے میں آپ نے جو کچھ سیکھا ہے اِسے لکھیں۔
بدی کے بارے میں یہوواہ خدا کا نظریہ۔
․․․․․․
یہوواہ خدا کا رحم۔
․․․․․․
یہوواہ خدا کوئی بھی کارروائی کرنے سے پہلے اپنے لوگوں کو آگاہ کرتا ہے۔
․․․․․․
آپ کے نزدیک اِس بیان کا کونسا حصہ سب سے اہم ہے، اور کیوں؟
․․․․․․
․․․․․․