ہمیں تو ہے جینا ہمیشہ
1. زندگی نہیں آساں؛
آنسو بس ملیں یہاں؛
نہ آسرا اب کسی کا
پر یہوواہ کا ہے یہ وعدہ؛
نہ پھر آنکھیں ہوں گی نم؛
نہ رہے گا پھر کوئی بھی غم
ہو نڈر، بےفکر؛
یہوواہ ساتھ ہے تیرے؛
نیکی کے ہاتھ سے
تجھے سنبھالے؛
بس پَل دو پَل کے لیے
تجھے کیوں جینا؛
یارا! ہمیں تو ہے
جینا ہمیشہ
2. یہ دولت، یہ شہرت،
نہ کر تُو اِن کی حسرت؛
کیوں ہوا کو پکڑنا
اپنی نظر رکھ منزل پر؛
بھروسا کر سب وعدوں پر؛
نہ رہے گا جب کوئی بھی غم
ہو نڈر، بےفکر؛
یہوواہ ساتھ ہے تیرے؛
نیکی کے ہاتھ سے
تجھے سنبھالے؛
بس پَل دو پَل کے لیے
تجھے کیوں جینا؛
یارا! ہمیں تو ہے
جینا ہمیشہ
ہو نڈر، بےفکر؛
یہوواہ ساتھ ہے تیرے؛
نیکی کے ہاتھ سے
تجھے سنبھالے؛
بس پَل دو پَل کے لیے
تجھے کیوں جینا؛
یارا! ہمیں تو ہے
جینا ہمیشہ