یہ جوانی کر لو یاہ کے نام
1. خوبصورت تھا وہ بچپن سہانا
کتنی معصوم تھی مستیاں
اور ہمیشہ دُعا دل سے کرنا
چاہت تھی دوست یاہ کا بننا
پر مشکلیں آتیں، یہ دُنیا چھوڑے نہ پیچھا
اب یہوواہ کا دل خوش کرنا اِتنا آساں نہ رہا
جوانی ہے آئی، یاہ سے کی ہے تُم نے دوستی
ملیں ہزاروں برکتیں
گر یاہ کے سنگ رہیں
یاہ کے گھر میں بالکل تُم ہو محفوظ
تُم عزیز ہو
تمہیں ہے بہت کچھ کرنا، ڈٹے رہنا
ملے تمہیں اِنعام
رکھو گر ایمان
2. جوانی لائے سماں اِک بدلا سا
مشکلوں کا ہے اِک دَور سا
بڑھے فکر، لو یاہ کی پناہ
وہ سنے تمہاری دُعا
تمہارا ہے فیصلہ، یاہ کے سنگ ہے آگے چلنا
اُسی پہ جان اب ہو خوشی سے، ہاں، قربان
جوانی ہے آئی، یاہ سے کی ہے تُم نے دوستی
ملیں ہزاروں برکتیں
گر یاہ کے سنگ رہیں
یاہ کے گھر میں بالکل تُم ہو محفوظ
تُم عزیز ہو
تمہیں ہے بہت کچھ کرنا، ڈٹے رہنا
ملے تمہیں اِنعام
رکھو گر ایمان
جوانی پھر کر لو یاہ کے نام
ہو خوش یہوواہ، یہی تمہارا ارماں
یاہ کے گھر میں بالکل تُم ہو محفوظ
تُم عزیز ہو
تمہیں ہے بہت کچھ کرنا، ڈٹے رہنا
ملے تمہیں اِنعام
رکھو گر ایمان
جوانی پھر کر لو یاہ کے نام
ہو خوش یہوواہ، یہی تمہارا ارماں
جوانی پھر کر لو یاہ کے نام
ہو خوش یہوواہ، یہی تمہارا ارماں