حلقے کے اِجتماع کا پروگرام 2019ء–2020ء—حلقے کے نگہبان کے ساتھ
حلقے کے اِجتماع کا پروگرام دیکھیں جس میں تقریروں کے عنوان دیے گئے ہیں۔ اِجتماع کا موضوع ہے: ”محبت مضبوطی پیدا کرتی ہے۔“
”محبت مضبوطی پیدا کرتی ہے“
اِس اِجتماع پر بتایا جائے گا کہ محبت کس طرح علم سے بہتر ہے اور ہم کیسے ہر کام محبت کی بِنا پر کر سکتے ہیں۔
دیکھیں کہ اِن سوالوں کے کیا جواب ہیں
اِن سوالوں کے جواب پروگرام کے دوران دیے جائیں گے۔