خدا کی سنیں اور ہمیشہ کی زندگی پائیں

ہمارا خالق ہماری رہنمائی کرنا چاہتا ہے،‏ ہماری حفاظت کرنا چاہتا ہے اور ہمیں برکتوں سے نوازنا چاہتا ہے۔‏

تعارف

خدا کو اِنسانوں سے بہت محبت ہے اِس لیے وہ ہمیں ایسی سچائیاں بتاتا ہے جن کو جان کر ہمیں خوشی اور اُمید ملتی ہے۔‏

خدا ہم سے کیسے بات کرتا ہے؟‏

دیکھیں کہ ہم خدا کی بات کیسے سُن سکتے ہیں اور اِس سلسلے میں کون ہماری مدد کر سکتا ہے۔‏

سچا خدا کون ہے؟‏

دیکھیں کہ سچے خدا کا نام کیا ہے اور اُس میں کون کون سی خوبیاں ہیں۔‏

باغِ‌عدن میں زندگی کیسی تھی؟‏

اِس سوال کا جواب بائبل کی سب سے پہلی کتاب میں دیا گیا ہے۔‏

نوح کے زمانے میں کس نے خدا کی بات سنی؟‏

نوح نے لوگوں کو آنے والے طوفان سے خبردار کِیا۔‏ دیکھیں کہ اِس پر لوگوں نے کیسا ردِعمل دِکھایا؟‏

ہم نوح کے طوفان سے کیا سبق سیکھ سکتے ہیں؟‏

یہ محض ایک تاریخی واقعہ نہیں ہے بلکہ اِس سے ہم ایک بہت اہم سبق سیکھتے ہیں۔‏

یسوع مسیح کون تھے؟‏

یہ کیوں اہم ہے کہ ہم یسوع مسیح کے بارے میں جانیں؟‏

یسوع مسیح کی موت سے آپ کو کیا فائدہ ہوگا؟‏

اِس کے ذریعے انسانوں کے لیے بےشمار برکتیں حاصل کرنا ممکن ہوا ہے۔‏

فردوس کب آئے گا؟‏

پاک کلام میں بتایا گیا ہے کہ خدا کی بادشاہت کے آنے سے پہلے زمین پر حالات کیسے ہوں گے۔‏

خدا کی بات سننے سے آپ کو کون سی خوشیاں ملیں گی؟‏

یقیناً ایسی خوشیاں جن سے ہم محروم نہیں ہونا چاہیں گے۔‏

کیا یہوواہ خدا ہماری سنتا ہے؟‏

آپ کن کن باتوں کے بارے میں دُعا کر سکتے ہیں؟‏

آپ کے گھر کا ماحول خوش‌گوار کیسے ہو سکتا ہے؟‏

دیکھیں کہ خاندان کے بانی نے اِس سلسلے میں کون سی عمدہ ہدایات فراہم کی ہیں۔‏

ہم خدا کو کس طرح خوش کر سکتے ہیں؟‏

دیکھیں کہ خدا کن کاموں سے نفرت کرتا ہے اور کن کاموں کو پسند کرتا ہے۔‏

آپ خدا کا ساتھ کیسے دے سکتے ہیں؟‏

اگر آپ کے دل میں یہ خواہش ہوگی کہ آپ خدا کے وفادار رہیں تو آپ ایسے فیصلے کریں گے جن سے وہ خوش ہو۔‏