بائبل پڑھنا شروع کریں
آپ کو بائبل پڑھنے میں مزہ آ سکتا ہے۔ یہاں بائبل پڑھنا شروع کرنے کے حوالے سے کچھ مشورے دیے گئے ہیں۔ اپنی پسند کا موضوع چُنیں اور پھر اُس کے ساتھ دیے گئے حوالوں کو پڑھیں۔
مشہور لوگ اور کہانیاں
-
نوح اور طوفان: پیدایش 6:9–9:19
-
موسیٰ بحیرۂاحمر پر: خروج 13:17–14:31
-
رُوت اور نعومی: رُوت 1-4 ابواب
-
داؤد اور جولیت: 1-سموئیل 17 باب
-
ابیجیل: 1-سموئیل 25:2-35
-
دانیایل شیروں کی ماند میں: دانیایل 6 باب
-
الیشبع اور مریم: لُوقا 1-2 ابواب
روزمرہ زندگی کے لیے مشورے
-
گھریلو زندگی: اِفسیوں 5:28، 29، 33؛ 6:1-4
-
دوستی: امثال 13:20؛ 17:17؛ 27:17
-
دُعا: زبور 55:22؛ 62:8؛ 1-یوحنا 5:14
-
پہاڑی وعظ: متی 5-7 ابواب
جب آپ کو مدد کی ضرورت ہو . . .
-
مایوسی میں: زبور 23؛ یسعیاہ 41:10
-
غم میں: 2-کُرنتھیوں 1:3، 4؛ 1-پطرس 5:7
-
گُناہ پر پچھتاوے کی صورت میں: زبور 86:5؛ حِزقیایل 18:21، 22
بائبل میں اِس حوالے سے کیا بتایا گیا ہے . . .
-
آخری زمانہ: متی 24:3-14؛ 2-تیمُتھیُس 3:1-5
-
مستقبل: زبور 37:10، 11، 29؛ مکاشفہ 21:3، 4
تجویز: اُوپر دیے گئے حوالوں کا سیاقوسباق جاننے کے لیے پورا باب پڑھیں۔ ہر باب کو پڑھنے کے بعد کتاب کے آخر میں چارٹ ”بائبل پڑھنے کا میرا شیڈول“ میں اُس باب پر نشان لگائیں۔ ہر روز بائبل پڑھنے کا معمول بنائیں۔