دیکھیں کہ اِن سوالوں کے کیا جواب ہیں
1. ہم ”خوشخبری سنانے میں شرمندگی“ محسوس کیوں نہیں کرتے؟ (روم 1:16؛ 11:13)
2. ہم خوشخبری کا دِفاع کیسے کرتے ہیں؟ (متی 10:32؛ روم 10:9)
3. ہم کیا کر سکتے ہیں تاکہ ہم اچھے خادموں کے طور پر مُنادی کر سکیں؟ (2-تیم 2:15)
4. ہم اُنیسِفرس کی طرح کیسے بن سکتے ہیں؟ (2-تیم 1:7، 8)
5. ہم یہ کیسے ظاہر کر سکتے ہیں کہ ہم اپنے خدا کا ساتھ دینے میں شرمندگی محسوس نہیں کرتے؟ (عبر 10:39؛ 1-پطر 3:15؛ یوح 18:36؛ 1-تھس 5:12، 13)
6. ہم ”یہوواہ پر فخر“ کیسے کرتے ہیں؟ (زبور 34:1، 2؛ 1-کُر 1:31)
© 2024 Watch Tower Bible and Tract Society of Pennsylvania
UD-CA-brpgm25