آپ کا چالچلن خوشخبری کے لائق ہو
صبح کا پروگرام
-
40:9 موسیقی
-
50:9 گیت نمبر 35 اور دُعا
-
00:10 خوشخبری آپ کو کیسے بدل رہی ہے؟
-
15:10 تقریروں کا سلسلہ: خوشخبری نے اِن کی زندگی پر اثر ڈالا . . .
-
• ستفنُس
-
• فِلپّس
-
• اکوِلہ اور پرِسکِلّہ
-
• طِطُس
-
-
05:11 گیت نمبر 76 اور اِعلانات
-
15:11 ”خدا کی بندگی“ کرتے رہیں
-
35:11 بپتسمے کی تقریر: ’خوشخبری پر عمل کرتے رہیں‘
-
05:12 گیت نمبر 37
دوپہر کا پروگرام
-
20:1 موسیقی
-
30:1 گیت نمبر 56 اور دُعا
-
35:1 عوامی تقریر: آپ کیا مانتے ہیں اور کیوں مانتے ہیں؟
-
05:2 ”مینارِنگہبانی“ کا خلاصہ
-
35:2 گیت نمبر 24 اور اِعلانات
-
45:2 تقریروں کا سلسلہ: ’ہم ثابت کرتے ہیں کہ ہم خدا کی خدمت کرنے کے لائق ہیں . . . ‘
-
• ثابتقدم رہنے سے
-
• شفقت سے پیش آنے سے
-
• ایمانداری سے کام لینے سے
-
-
30:3 خوشخبری کس طرح آپ کی تربیت کر رہی ہے؟
-
00:4 گیت نمبر 29 اور دُعا