ایمان اور عبادت
مذہب
کیا تمام مذاہب خدا کی طرف لے جاتے ہیں؟
پاک کلام میں بتائی گئی دو باتوں کے ذریعے اِس سوال کا جواب حاصل کریں۔
کیا کسی مذہب کا حصہ ہونا ضروری ہے؟
کیا کوئی شخص اکیلے خدا کی عبادت کر سکتا ہے؟
مَیں سچے مذہب کی پہچان کیسے کر سکتا ہوں؟
پاک کلام میں 9 ایسی باتیں بتائی گئی ہیں جن سے ہم جان سکتے ہیں کہ سچا مذہب کیا ہے۔
دُعا
دُعا کیسے کریں—کیا یسوع کی سکھائی ہوئی دُعا کرنا ہی دُعا کرنے کا واحد طریقہ ہے؟
کیا خدا صرف وہی دُعا قبول کرتا ہے جو یسوع مسیح نے ہمیں سکھائی تھی؟
کیا مجھے مُقدسین سے دُعا کرنی چاہیے؟
دیکھیں کہ پاک کلام کے مطابق ہمیں کس سے دُعا کرنی چاہیے۔
نجات
یسوع مسیح اِنسانوں کو نجات کیسے دِلاتے ہیں؟
یہ کیوں ضروری ہے کہ یسوع ہمارے لیے اِلتجائیں کریں؟کیا نجات پانے کے لیے صرف یسوع پر ایمان لانا ہی کافی ہے؟
یسوع مسیح نے اپنی جان کیوں دی؟
یسوع مسیح کی موت سے ہمیں کیا فائدہ ہوتا ہے؟
یسوع مسیح کی جان کی قربانی کس لحاظ سے ’بہت سے لوگوں کے لیے فدیہ‘ ہے؟
یسوع مسیح کے فدیے سے اِنسانوں کو ”رِہائی یعنی گُناہوں کی معافی“ کیسے ملتی ہے؟
بپتسمہ کیا ہے؟
بائبل میں مختلف طرح کے بپتسموں کا ذکر ہوا ہے جن سے پتہ چلتا ہے کہ بپتسمہ لینے کا مطلب اور اہمیت کیا ہے۔
گُناہ اور معافی
گُناہ کیا ہے؟
کیا کچھ گُناہ دوسرے گُناہوں سے زیادہ سنگین ہوتے ہیں؟
”آنکھ کے بدلے آنکھ“ کا کیا مطلب ہے؟
کیا ”آنکھ کے بدلے آنکھ“ کا قانون اِنتقام لینے کی حمایت کرتا ہے؟
پاک کلام میں شراب پینے کے حوالے سے کیا بتایا گیا ہے؟ کیا شراب پینا گُناہ ہے؟
پاک کلام میں شراب کے حوالے سے کئی مثبت باتیں بتائی گئی ہیں۔
کیا تمباکونوشی گُناہ ہے؟
اگر بائبل میں تمباکونوشی کا ذکر نہیں کِیا گیا تو پھر ہم کیسے جان سکتے ہیں کہ آیا یہ گُناہ ہے یا نہیں؟
کیا جُوا کھیلنا گُناہ ہے؟
پاک کلام میں جُوا کھیلنے کے حوالے سے تفصیل سے نہیں بتایا گیا۔ تو پھر ہم کیسے جان سکتے ہیں کہ خدا جُوا کھیلنے کو کیسا خیال کرتا ہے؟
مذہبی روایات
پاک کلام میں دہ یکی کے بارے میں کیا بتایا گیا ہے؟
دہ یکی کے حوالے سے کچھ لوگوں کی سوچ اور پاک کلام کی تعلیم میں فرق دیکھ کر آپ حیران رہ جائیں گے۔
پاک کلام میں غیرزبانیں بولنے کے بارے میں کیا بتایا گیا ہے؟
کیا غیرزبانیں بولنے سے سچے مسیحیوں کی پہچان ہوتی ہے؟
پاک کلام میں روزہ رکھنے کے بارے میں کیا بتایا گیا ہے؟
قدیم زمانے میں کچھ لوگوں نے کن صورتحال میں روزہ رکھا؟ کیا مسیحیوں کے لیے روزہ رکھنا لازمی ہے؟
پاک کلام میں دوسروں کو دینے کے حوالے سے کیا بتایا گیا ہے؟
ہمارے دینے سے خدا کو کب خوشی ملتی ہے؟